منگل,  12  اگست 2025ء

August 12, 2025

لندن میں بارات کی گاڑیوں کی لمبی قطار پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
لندن میں بارات کی گاڑیوں کی لمبی قطار پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شادی کی بارات کو گاڑیوں کے ایک طویل قافلے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ کچھ افراد ڈھول کی تھاپ پر سڑک کے بیچوں بیچ چلتے ہوئے جشن منا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں گرفتاریاں، منشیات برآمدگی اور سنگین جرائم میں ملزمان کی سزا برقرار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) — راولپنڈی پولیس کی کارروائیوں کے دوران متعدد اہم واقعات اور کاروائیاں انجام دی گئیں۔ صادق آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان نے رات گئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک فرار ہو گیا۔

بچّے خطرے میں! عادات تبدیل کریں ورنہ پچھتائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج ہم سب جانتے ہیں کہ ’اسکرین ایڈکشن‘ ہمارے ذہن اور جسم دونوں پر خطرناک اثر ڈال رہی ہے۔ مسلسل تحقیقات ہمیں خبردار کر رہی ہیں، پھر بھی ہم اپنی عادات بدلنے کو تیار نہیں۔ موبائل، ٹی وی اور گیمنگ ڈیوائسز پر گھنٹوں صرف کرنا اب

آئی سی سی نے جولائی 2025 کیلئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جولائی 2025 کے لیے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جولائی 2025 کے لیے پلیئر آف دی منتھ شبمن گل کو قرار دیا گیا ہے۔ 25 سالہ شبمن گل نے انگلینڈ کے

حافظ آباد میں اربوں کی متروکہ اوقافی اراضی پر قبضہ، غیر قانونی تعمیرات بے نقاب

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کولو روڈ پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے بالمقابل متروکہ وقف املاک بورڈ کی قیمتی کمرشل اربوں روپے کی اراضی پر قبضہ مافیا نے محکمہ اوقاف کے بااثر پٹواری اور میونسپل کمیٹی کی نقشہ برانچ کی مبینہ ملی بھگت سے بغیر کسی قانونی اجازت اور نقشہ منظوری

عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ترین ایڈوائزری کے مطابق، بحیرہ عرب سے آنے والے مون سون کے جھکڑ پاکستان کے بالائی علاقوں میں

نادرا کا جانشینی سرٹیفکیٹ: نیا طریقہ کار متعارف

ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان میں وراثتی جائیداد کے معاملات ہمیشہ سے ایک پیچیدہ اور طویل قانونی عمل کے طور پر جانے جاتے رہے ہیں۔ عدالتوں کے چکر، وکلاء کی فیسیں، دستاویزات کی تصدیق اور متعلقہ صوبے میں درخواست جمع کرانے کی لازمی شرط، یہ سب عوام کے لیے

پاکستانی بچوں کی انٹرنیشنل کامیابی – روڈن انکلیو کا نام روشن
پاکستانی بچوں کی انٹرنیشنل کامیابی – روڈن انکلیو کا نام روشن

اسلام آباد، (روشن پاکستان نیوز) روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ، محمد راشد کی قیادت میں پاکستانی بچوں نے بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میڈلز اپنے نام کیے۔ یہ کامیابی دبئی اور فجیرہ میں منعقدہ یوگاسن ایونٹ میں حاصل ہوئی، جس میں 14 ممالک کی ٹیموں

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر 13 اگست کو اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج یا دیگر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے 13 اگست کو شہر کے اہم تفریحی مقامات بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیک ویو پارک، دامن کوہ، پاکستان مونومنٹ اور شکرپڑیاں مکمل

نیشنل پیڈل رینکنگ کپ: کوارٹر فائنل مقابلے زور و شور سے جاری، فاتحین کے لیے 6 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (محمد زاہد خان) نیشنل پیڈل رینکنگ کپ کے ایکشن سے بھرپور مقابلے کراچی کے میدان اسٹیڈیم میں جاری ہیں ۔۔۔ پیڈل ایشیا اور *انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن کے تعاون سے منعقدہ ایونٹ کے ناک آوٹ میچز شروع ہوگئے۔ ویمنز کے آخری کوارٹر فائنل میں سلینا اور مومینا کی ٹیم