اتوار,  10  اگست 2025ء

August 10, 2025

پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد رکھیں اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں فعال طور پر حصہ ڈالیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد رکھیں اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں فعال طور پر حصہ ڈالیں تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید اعصام منیر ، این آئی (ایم) چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) امریکہ کا سرکاری دورہ کر رہے

ملک میں آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ، انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں ، علی امین گنڈاپور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، عوامی نمائندوں کو بلاوجہ نا اہل کرکے ان کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ایک بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ الیکشن

نیب کی 6 ماہ میں 547 ارب ، 31 کروڑ کی ریکارڈ وصولی ، اربوں کی زمین بھی واگزار کروا لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے 6 ماہ کے دوران  547 ارب 31 کروڑ روپے ریکور کرکے اربوں روپے کی سرکاری زمین بھی واگزار کر الی۔ نیب کی رواں سال کے پہلے 6 ماہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 532 ارب 33 کروڑ روپے مالیت کی

مستونگ میں ٹریک پر دھماکا ، جعفر ایکسپریس کا انجن اور 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئے

مستونگ(روشن پاکستان نیوز) مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کا انجن اور 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کے لیے صبح 9 بجے روانہ ہوئی تھی ، مستونگ کے قریب گزرتے ہوئے دھماکے کا شکار

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگ اور 359 رنز سے شکست دیدی

بولاوایو(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ اننگز اور 359 رنز سے فتح حاصل کر لی۔ بولاوایو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگ میں 125 رنز پر آئوٹ ہو گئی جبکہ نیوزی لینڈ کے بیٹر نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے

ISPR
“پروجیکٹ مون سون فلیش” چکناچور، بلوچستان میں بڑا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 20 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (محمد زاہد خان)11 تا 14 اگست کے دوران پاکستان بھر خصوصاً کوئٹہ، کراچی اور راولپنڈی میں بڑی تخریبی کارروائیاں کرنے کا بھارتی را ، بی ایل اے، بی ایل ایف فتنہ ہندوستاں کا بھیانک منصوبہ“Project Monsoon Flash” بے نقاب کرتے ہوۓ بلوچستان انسداد دہشت گردی فورس، فرنٹیئر کور،

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی قیادت سے ملاقاتیں ، سینٹکام کی چینج آف کمانڈ تقریب میں شرکت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران امریکا کی اعلیٰ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے ٹیمپا میں امریکی سینٹکام کی چینج آف کمانڈ کی تقریب میں شرکت کی ، فیلڈ