
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مون سون کے اسپیل جاری ہیں اور اس دوران شہریوں کے لیے بڑا مسئلہ اپنے موبائل فون کی حفاظت ہوتی ہے، کچھ لوگ تھیلیوں میں فون رکھ کر سفر کرتے ہیں تاکہ بارش میں بھیگ نہ سکے۔ لیکن پھر بھی آپ کا فون بارش میں بھیگ
اسلام آباد (محمد زاہد خان) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یومِ آزادی کی تقریبات کی ریہرسل کے سلسلے میں 6 سے 9 اگست اور 11 سے 14 اگست تک روزانہ دو گھنٹے کے لیے فضائی آپریشن معطل رہے گا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) نے اس حوالے سے نوٹس ٹو ایئر
اسلام آباد (محمد زاہد خان) آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آخری گیند پر 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمنز
اسلام آباد (محمد زاہد خان) سیکیورٹی فورسز پر حملے انہیں شہید کرنے والا بی ایل اے کا بدنامِ زمانہ فیلڈ کمانڈر بالاچ عرف “شُکرا اسلام آباد دھرنے سے فرار سیکیورٹی فورسز نے گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد دھرنے میں ایک لمبا، دبلا شخص
اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عمران خان کو تحفے میں دیا گیا سونے
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی افراد اور غیر مسلم شہریوں کو شراب فروخت کرنے کے لائسنس یافتہ ہوٹلز کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران سامنے آیا۔ رکن اسمبلی نظیر احمد بگھیو نے وزیر داخلہ سے
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ 4 اگست کو جنسی زیادتی کی شکایت موصول ہوئی تھی جب کہ یہ واقعہ مبینہ طور پر 23 جولائی کو مانچسٹر کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق
اسلام آباد (شہزاد انور ملک) محرم الحرام کے مقدس مہینے میں اداکارہ ریشم کی جانب سے نیاز تقسیم کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس پر معروف ڈاکٹر اور سوشل میڈیا شخصیت ڈاکٹر عمر عادل نے ایک پوڈکاسٹ میں بیٹھ کر شدید تنقید کی۔ ڈاکٹر عمر عادل نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹرینیڈا میں ہونے والے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی،پاکستان نے مقررہ ہدف 49 ویں اوور میں حاصل کیا۔
کڑیانوالہ (منصور ظفر) – تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ آعوان شریف میں ایک نوجوان لڑکی کو جعلی نکاح نامے اور نازیبا ویڈیوز و تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے جعلی پیر اور مبینہ جعلی ستارہ شناس ڈاکٹر شمس الرحمان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا