پیر,  04  اگست 2025ء

August 4, 2025

ایک طبقے نے ہر اہم موقع کو متنازعہ بنایا، یوم استحصال کشمیر کو احتجاج کیلئے منتخب کیا، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک طبقے نے ہر اہم موقع کومتنازعہ بنایا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایرانی صدر نے گزشتہ روز مزار اقبال پرحاضری دی، ایرانی قوم کی علامہ اقبال کے ساتھ فطری وابستگی ہے، ایران

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئی سفارتی اور اقتصادی بلندیوں کی جانب گامزن: دی اکانومسٹ کا اعتراف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے معتبر ترین جریدوں میں شمار ہونے والے برطانوی ہفت روزہ ”دی اکانومسٹ“ نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں جنوبی ایشیائی خطے میں ایک ”سفارتی اور اسٹریٹیجک تبدیلی“ کا معمار قرار دیا ہے۔

یمن کےساحل کےقریب کشتی ڈوب گئی،27 تارکین وطن ہلاک

صنعاء(روشن پاکستان نیوز) یمن کےساحل کےقریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی ڈوبنے سےکم ازکم 27 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ہلاک 27تارکین وطن کی لاشیں سمندر سےنکال لی گئیں ،کشتی حادثے میں درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں ۔ حادثے کےوقت کشتی پرکم ازکم

امریکا نے شادی شدہ جوڑوں کیلئے گرین کارڈ قوانین مزید سخت کر دئے، وجہ کیا ہے؟

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں امیگریشن کے ذمہ دار ادارے ’یو ایس سی آئی ایس‘ نے فیملی بیسڈ امیگرنٹ ویزہ پٹیشنز، خصوصاً شادی پر مبنی گرین کارڈ درخواستوں کی جانچ پڑتال سخت کرنے کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔ ان کا مقصد جعلی شادیوں اور غلط دعووں کو

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز جیت لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز بھی 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور صائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تاریخی بلندی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس میں 859 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، انڈیکس ایک لاکھ 41 ہزارسے زائد پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لئے ریکارڈ ساز رہا۔

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں جشنِ آزادی پاکستان کی پُروقار تقریب کا انعقاد

بارسلونا (اصغر علی مبارک) — ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک شاندار سیمینار اور جشنِ آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی، سیاسی رہنماؤں اور قونصل خانہ پاکستان کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب

پانچ اگست یوم استحصال کشمیر
پانچ اگست یوم استحصال کشمیر

تحریر: اصغر علی مبارک لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف اور دنیا میں مقیم کشمیری پانچ اگست 2025کو یوم استحصال کشمیر منائیں گے یاد رہے کہ 5 اگست 2019 کو مودی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت نے آرٹیکل 370 اور 35-A کو منسوخ کر دیا جس نے بین الاقوامی طور

اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں کا ٹرمپ کو خط، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کمانڈرز فار اسرائیلی سکیورٹی کے گروپ نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کرتے ہوئے خط میں لکھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن