
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کا طیارہ لاہور لینڈ ہوا، سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا، ایرانی صدر نے شاندار استقبال پر نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیارے گرانے کی مکمل رپورٹ سامنے لے آیا۔ رائٹرز کے مطابق 7 مئی کی نصف شب کے فوراً بعد پاکستان ایئر فورس کے آپریشن روم کی اسکرین سرخ ہو اٹھی، جس پر سرحد کے اُس پار
کراچی (روشن پاکستان نیوز) سینئراداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ معاشرے میں صرف عورت سے قربانی کی توقع رکھنا ناانصافی ہے، ایک عورت اگراچھی ہے تواسے بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے لیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرے۔ فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)علی پور روڈ پر سفر کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، موٹرسائیکلز اور گاڑی احتیاط سے چلائیں، سیوریج لائن کے لیے چھوڑے گے ہول ایکسیڈنٹ کا موجب رہے ہیں آئے روز ایکسیڈنٹ ہو رہے ہیں.ان ہولز پر ڈھکن رکھے جائیں ورنہ کوئی بڑا جان لیوا حادثہ رونما ہو
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 33 بچے، 17 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں، طوفانی بارشوں سے 26 بچے، 19 خواتین اور
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سنا ہے کہ بھارت نے روس سے تیل خریدنا بند کر دیا ہے، اور اگر یہ سچ ہے تو یہ ایک اچھا قدم ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وہ واحد عالمی رہنما ہیں جو ان کے والد کے کیس پر کوئی فرق ڈال سکتے ہیں۔ برطانوی صحافی پیئرز مورگن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے قاسم خان
غزہ (روشن پاکستان نیوز) امریکی ایلچی اسٹیووٹکوف نے غزہ میں امدادی مراکز کا دورہ کرکے زمینی صورتحال کا جائزہ لیا تاہم اسرائیلی حملوں کے تسلسل نے امدادی سرگرمیوں کوشدید متاثرکیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرزکا کہنا ہے کہ غزہ میں امداد کی تقسیم کا نظام اب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا اور
اسکاٹ لینڈ (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے میئر سر صادق خان پر ایک بار پھر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں “ناشتہ شخص” اور “ناکام میئر” قرار دے دیا۔ اس بیان کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان جاری پرانا تنازع ایک بار پھر سرخیوں میں آ