
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 14 سالہ معصوم بچے فرحان کے ساتھ مدرسے میں ہونے والی ظالمانہ تشدد کی واقعہ نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ المناک واقعہ صرف ایک قتل کی کہانی نہیں بلکہ ان بدنما داغوں کو بھی ظاہر کرتا ہے جو بعض نام نہاد
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)مانچسٹر میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ دوسری اننگز میں بھارت نے 4وکٹوں کے نقصان پر425 رنز بنائے،کپتان شبھ من گل،جدیجا اور واشنگٹن سندر نے سنچریاں سکور کیں۔ شبھ من گل نے 103 رنز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے سفارتی اور آفیشل پاسپورٹ کو ویزا فری کردیا جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے بھی امارات کے سرکاری عہدیداروں کے لیے ویزا پابندی ختم کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نائب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 جولائی کے دوران اسلام آباد کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)لیجنڈری اداکارہ، گلوکارہ اور مزاح نگار بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر اپنے منفرد انداز میں خواتین کو خودمختاری اور اعتماد کا پیغام دے دیا! اپنی نئی انسٹاگرام ویڈیو میں انہوں نے پرانے کلاسیکی گانوں پر مزاحیہ تبصرے کرتے ہوئے خوبصورت گفتگو کی۔ بشریٰ انصاری نے پرانی
اسلام آباد (رپورٹ: ایم اے شام) کیپیٹل پولیس اسلام آباد کے آئی جی ڈاکٹر علی ناصر رضوی کی جانب سے منشیات کے خلاف شروع کی گئی مہم “نشہ اب نہیں” بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ یہ مہم پولیس فورس کے اندر منشیات کے استعمال اور لت کے مسئلے کو
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز): ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے چیئرمین رعایت اللہ خان المعروف خان بابا نے پاکستان بھر میں “خواتین امن جرگہ پروگرام” کے باضابطہ قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کی قیادت سعدیہ خان (خان بی بی) کریں گی، جنہیں ملک بھر میں خواتین امن جرگہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اسلام آباد کے سینئر رہنما اور G-9 یوسی چیئرمین ملک سجاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا راز امن میں ہے، اور وطن عزیز کے لیے دی گئی سیکورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و سینیٹر چودھری محمد جعفر اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شب و روز محنت کے ساتھ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر خورشید احمد قریشی کی زیر صدارت ایک ہنگامی اجلاس مرکزی دفتر آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کے خلاف اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی