
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں 963 نئے فلٹریشن پلانٹس کی
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی کانگریس کے متعدد ارکان نے صدرڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری جنگ بندی کے لیے فوری سفارتی اقدام کریں اوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر دباؤ ڈالیں تاکہ انسانی بحران کو روکا جا سکے۔ کانگریس کے ارکان نے ایک مشترکہ بیان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی، حارث رؤف، حسن علی کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی، محمد رضوان ون ڈے ٹیم کی بدستور قیادت کریں گے۔ ذرائع نے بتایا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ کی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ آسٹریلیا نے چار وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف پورا کر لیا، آسٹریلیا کی طرف سے ٹم ڈیو ڈ نے ٹی
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرنے جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں سے بات چیت کے بعد کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ایک وسیع تراورعملی امن منصوبے کا بنیادی جزو ہونا چاہیے۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرنے کہا کہ پائیدارسلامتی ہی حقیقی امن کی ضمانت بن سکتی ہے اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقہ کے 18 سالہ نوجوان بیٹر جورچ وین شالک وک نے انڈر 19 ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کی پہلی ڈبل سنچری بنا ڈالی۔ نوجوان بیٹر نے یہ اعزاز ہرارے میں جاری سہ ملکی سیریز
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک نظام کو موثر بنانے اور قوانین کی خلاف ورزیوں کی نگرانی کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال جاری ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ پہلی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران
پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا سے حالیہ سینیٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے سینیٹرز میں مرزا محمد آفریدی، سینیٹر اعظم سواتی، فیصل جاوید، نورالحق قادری اور
اسلام أباد(ایم اے شام )کیپیٹل پولیس سیکورٹی ڈویژن کی انوکھی منطق کوئی بھی پولیس اہلکار یا افسر بیمار ہونے کی صورت میں پہلے محرر دفتر ائے گا بعد اذان علاج کے لیے ہسپتال جائے گا محرر سکورٹی ڈویژن نے متعلقہ پولیس افسر کےحکم سے رپٹ روز نامچہ میں درج کر
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی جنگ اور امن و امان کا موضوع ہر زبان کی شاعری میں شروع دن سے ہی ایک اہم اور حساس مضمون رہا ہے۔ عالمی جنگوں، سرد جنگ اور موجودہ دور کی ہند و پاک علاقائی کشیدگیوں نے ادب کو ایک فکری موڑ دیا ہے،