هفته,  26 جولائی 2025ء

July 25, 2025

قانون کے رکھوالے خود ہی قانون توڑ رہے ہیں، سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کے دو اہلکاروں کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے عوامی حلقوں میں شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں پولیس اہلکار ایک موٹرسائیکل پر سوار ہیں۔ حیرت انگیز طور

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں، اغواء و قتل، منشیات، گداگری اور ناجائز اسلحہ میں متعدد گرفتاریاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور حالیہ دنوں میں پولیس کو کئی اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ تھانہ مندرہ پولیس نے ایک شہری کو اغواء کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں مرکزی اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ

پرانا چاکرہ: سڑک و نالوں کی خرابی، لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

راولپنڈی(ظہیر احمد) راولپنڈی پرانا چاکرہ کے اہلیان علاقہ کھنڈرات سڑک نالوں کی صفائی نہ ہونے اور متعلقہ حکام اور ایم این اے اور ایم پی اے کی عدم دلچسپی کے خلاف خانقاہ نقشبندیہ پرانا چاکرہ سجادہ نشین پیر عبدالشکور نقشبندی کی قیادت میں شہریوں کا احتجاجی مظاہر ہ روڈکی تعمیر

صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ پر عزت بحالی گروپ کی تقریب، زرداری کے تاریخی کردار اور خدمات کو خراجِ تحسین

راولپنڈی(ظہیر احمد)پارلیمانی نظام کی خاطر اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کرنا صدر آصف علی زرداری کا جرآت مندانہ اور تاریخی کارنامہ ہے پیپلز پارٹی 73 کے آئین کی خالق جماعت ہے یہ آیئن ہی وفاق پاکستان کے تحفظ کی ضمانت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے

جدہ میں پاکستان جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام شکیل محمد خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی تقریب

جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان جرنلسٹس فورم جدہ کے زیرِ اہتمام ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں فورم کے چیئرمین، امیر محمد خان کے بڑے بھائی مرحوم شکیل محمد خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس تقریب میں جدہ کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری اور صحافتی شخصیات

مزہر تھاٹل کی سوئس سفیر سے ملاقات، پاکستان–سوئٹزرلینڈ تجارتی تعاون کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر (جی ٹی ای سی) پاکستان کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، مزہر تھاٹل نے 23 جون 2025 کو اسلام آباد میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جناب جارج اسٹینر سے اُن کی رہائش گاہ پر ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ، اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کا عزم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چین کے سرکاری دورے کے دوران نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کیساتھ ملاقاتیں کیں جن میں اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے عوامی جمہوریہ چین