بدھ,  23 جولائی 2025ء

July 23, 2025

سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ کا نماز جنازہ، وفاقی وزراء اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ محترمہ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا ہے۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزراء، صحافیوں، وکلاء، سول سوسائٹی، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ بدھ کے روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں۔

سی سی ڈی اہلکاروں کو سوشل میڈیا سے روکنے کا مطالبہ، آئی جی پنجاب اور مریم نواز سے فوری کارروائی کی اپیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)۔ پولیس فورس کی وردی کی تقدس اور وقار کو برقرار رکھنا ہر افسر اور اہلکار کی اولین ذمہ داری ہے۔ اس حوالے سے خصوصی طور پر سی سی ڈی (کاؤنٹر کرائم ڈپارٹمنٹ) کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اہلکاروں کو غیر ضروری سوشل میڈیا

ضرورت پڑی تو واشنگٹن دوبارہ حملہ کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی۔ ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے تہران کو متنبہ کیا کہ

ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پاکستانیوں کی کروڑوں ویڈیوز ہٹا دیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 2 کروڑ 49 لاکھ 54 ہزار سے زائد ویڈیوز اپنے پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کر دیں۔ یہ انکشاف ٹک ٹاک کی جانب سے

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، سابق گورنر عمران اسماعیل کے ورانٹ گرفتاری جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور شریک ملزمان کے خلاف پی ٹی آئی لانگ

کوئٹہ: غیرت کے نام پر قتل، کہانی کا نیا موڑ، مقتولہ بانو کی مبینہ والدہ کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈگاری میں غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی خاتون بانو کی مبینہ والدہ گل جان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں انہوں نے قتل کو ’بلوچی رسم و رواج‘ کے مطابق قرار دیتے ہوئے سرداروں اور معتبرین

رافیل طیاروں کا معاملہ: بھارت کی حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ بھارت کے رافیل طیاروں سے متعلق حقائق چھپانے کی کوششیں اب بے نقاب ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے فرانسیسی آڈیٹرز کو طیاروں کے بیڑے کا معائنہ کرنے سے روک

ہندوستان:ایک عورت کی دو بھائیوں سے شادی، انسانی وقار کی توہین

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی شملہ (ہماچل پردیش) کے سرمور ضلع کے شیلائی گاؤں میں ہٹی قبیلے کے دو سگے بھائیوں، پردیپ نیگی اور کپل نیگی، کی ایک ہی خاتون، سونیتا چوہان، سے بیک وقت شادی نے صرف ایک غیر معمولی رسم کو آشکار نہیں کیا، بلکہ اس سے

پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کردی ہے۔ اے ڈی بی نے ترقی پذیر ایشیا ئی اوربحرالکاہل کے ملکوں کی معیشتوں پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے، مہنگائی میں

پراپرٹی مافیا کے چینلز سے منشیات کا پھیلاؤ: نوجوان نسل خطرے میں، حکام خاموش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پراپرٹی مافیا کے چینلز کے ذریعے معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ کا انکشاف ایک خطرناک اور افسوسناک پہلو کی نشاندہی کرتا ہے، جو نہ صرف نوجوان نسل کو بربادی کی طرف دھکیل رہا ہے بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے بھی ایک سنگین چیلنج