اتوار,  07  ستمبر 2025ء

July 20, 2025

سحر کامران کی بلوچستان میں غیرت کے نام پر عورت کے قتل کی سخت مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے بلوچستان میں عورت کے نام نہاد “غیرت” کے بہانے کیے گئے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سحر کامران نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ قتل غیرت کے

ایڈوکیٹ راجہ ظمیر کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چکوال سیلاب متاثرین کی مدد پر شکریہ

چکوال(روشن پاکستان نیوز) ایڈوکیٹ راجہ ظمیر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری آواز پر انہوں نے چکوال کے سیلاب متاثرین کی فوری داد رسی کے لیے پہلی بار چکوال کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کامیابی کا سارا

اورکزئی: 231 ونگ کی گاڑیوں پر حملہ، 4 جوان شہید، 8 زخمی

اورکزئی(روشن پاکستان نیوز) اورکزئی سکاوٹس کی 231 ونگ کی گاڑیوں پر غونڈہ میلہ پوسٹ اور ڈبوری کے درمیان حملہ جاری ہے، جس میں اب تک 4 جوان شہید اور 8 زخمی ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد (خوارج) بھی ہلاک ہو

مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خوارجی دہشتگرد ہلاک، 8 گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 9 خوارجی دہشتگرد ہلاک اور 8 کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ضلع مالاکنڈ میں آپریشن کیا۔

افغانستان میں خوفناک زلزلہ – 500 سے زائد جاں بحق، 1300 سے زائد زخمی
روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کی وارننگ جاری

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے مشرقی ساحل کے قریب شدید زلزلے کے بعد امریکی جیالوجیکل سروے نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی

پہلا ٹی 20، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا گیا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی

سیم نالہ پل محفوظ، صرف اپروچ سلیب متاثر ہوئی: ایکسئین ہائی ویز حافظ آباد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ایکسئین ہائی ویز حافظ آباد کا کہنا ہے کہ سکھیکی،جلاپور بھٹیاں روڈ پر سیم نالہ کا پل گرا نہیں بلکہ اس اسکی ایک اپروچ سلیب پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے منہدم ہو گئی تھی جیسے ترجیحی بنیادوں اور ہیوی مشینری کے ساتھ بروقت مرمت کر

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے پنڈی بھٹیاں،فتیکی ،کالیکی،نوتھیں اور بارشوں سے متاثرہ دیگر مختلف دیہات اور علاقوں کا دورہ کیا ۔ایم پی اے عون انتصار بھٹی اور مختلف محکموں کے افسران بھی انکے ساتھ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ،ریسکیو 1122،میونسپل

گھرمیں بلڈ پریشر چیک کرنے کا صحیح طریقہ: چھوٹی غلطیاں، بڑی پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلڈ پریشر کی باقاعدہ نگرانی انتہائی اہم ہے، خاص طور پر ہائی بلڈ پریشر یا ’ہائپرٹینشن‘ کو وقت پر پہچاننے کے لیے۔ ہائی بلڈ پریشر اکثر علامات ظاہر نہیں کرتا، لیکن اگر نظر انداز کیا جائے تو یہ دل کی بیماریوں اور فالج (اسٹروک) جیسے سنگین

واپڈاگیپکو حافظ آباد کا بڑا سکینڈل بے نقاب، کئی بااثر صارفین فیضاب ہوتے رہے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کمرشل اسٹنٹ سیٹھ اقبال، ریونیو آفیسر، ایکسین واپڈا، اکاؤنٹس، آڈٹ افسران و گوجرانوالہ سکرول منظوری برانچ کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے بڑا مالیاتی سکینڈل منظرعام پر آگیا ایک بل نےبھانڈا پھوڑ دیا.گیپکو ریونیو برانچ حافظ آباد میں کروڑوں روپے کی کرپشن ثابت ہو چکی ہے۔ اب