بدھ,  16 جولائی 2025ء

July 16, 2025

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے عہدیداران کا اعلان، آئین و جمہوریت کے تحفظ کی جدوجہد کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا،تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے چیئرمین محمود اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور اختر مینگل وائس چیئرمین اسد قیصر سیکریٹری جنرل، صاحبزادہ حامد رضا سیکریٹری اطلاعات، اخونزادہ حسین یوسف زئی ترجمان ہوں گے،یہ

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے رجسٹریش کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہر عمر میں ہڈیوں کو مضبوط رکھنا بہت آسان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کو مضبوط رکھنا بہت اہم ہوتا ہے۔ جب ہماری عمر 30 سال ہوتی ہے تو ہڈیوں کا حجم عروج تک پہنچ جاتا ہے۔ اس کے بعد اگر ہڈیوں کی صحت کا خیال نہ رکھا جائے تو عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے صحافتی تنظیموں کے وفد کی ملاقات، صحافیوں کے تحفظ کی یقین دہانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ)، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے

پی آئی اے کی یو کے پروازوں کی بحالی خوش آئند، سحر کامران کی مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ماہر خارجہ امور سحر کامران نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے اخراج پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو پاکستان کی ایوی ایشن صنعت کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ سحر

چترال تا روس سڑک منصوبہ: وقت کی اہم ضرورت

تحریر: رحمت عزیز خان چترالی دنیا کی سیاست، جغرافیہ اور معیشت کے دھارے وقت کے ساتھ ساتھ رخ بدلتے رہتے ہیں۔ آج جو علاقے دنیا سے کٹے ہوئے اور پسماندہ سمجھے جاتے ہیں، کل وہی علاقے عالمی سیاست اور تجارت کے اہم مراکز بن سکتے ہیں۔ پاکستان کے انتہائی شمال

پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی اور وزارتی

یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام سرگرمیاں 31 جولائی تک بند کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارتِ خزانہ نے 31 جولائی تک یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش اور نج کاری پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قائم کردہ اعلیٰ سطح کی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور اس وقت ملک میں

ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی قسم