منگل,  15 جولائی 2025ء

July 15, 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 272

اسلام آباد کے قریب درگاہ گلشنِ سلطان الہند اجمیری میں خواجہ دیوان سید آل رسول علیخاں کا سالانہ عرس، ملک بھر سے مشائخ و عقیدت مندوں کی شرکت

راولپنڈی (ظہیر احمد)سجادگان اجمیر شریف شیخ المشائخ حضرت خواجہ دیوان سید آل رسول علیخاں اور شیخ المشائخ حضرت دیوان سید آل مجتبی علیخاں کا ایک روزہ سالانہ عرس درگاہ معلی گلشنِ سلطان الہند اجمیری واقع موہڑی پھاٹک فتح جنگ روڈ نزد اسلام آباد ائیر پورٹ کے قریب انعقاد پزیر کیا

تاجر وفد کا سیف سٹی راولپنڈی کا دورہ، امن و امان پر پولیس سے تعاون کا یقین

راولپنڈی (ظہیر احمد)مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے وفد کا سیف سٹی راولپنڈی کا دورہ: امن و امان اور کرائم کی صورتحال پر میٹنگ آج مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے وفد نے سیف سٹی راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں امن و امان اور جرائم کی روک تھام کے حوالے

راولپنڈی: ایپسما وفد کی سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات، معیاری تعلیم اور فری ایجوکیشن پر تعاون پر اتفاق

راولپنڈی (ظہیر احمد) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے صدر شمالی پنجاب و ممبر ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی راولپنڈی ابرار احمد خان کی قیادت میں چیف ایگزیکٹو آفیسر برائے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تحصیل جنرل سیکرٹری عدنان

یومِ مہارت نوجوانان: نیوٹیک کے نیشنل اسکلز مقابلے میں نوجوانوں کی فنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) — یومِ عالمی مہارت نوجوانان کے موقع پر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) نے اسلام آباد میں واقع اپنے سنٹر آف ایکسیلینس میں ایک بھرپور اور متاثر کن نیشنل اسکلز مقابلے کا انعقاد کیا۔ اس مقابلے میں پاکستانی نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور

پاکستان کرکٹ لیگ کا جدہ میں شاندار افتتاح، جاوید میانداد اور قونصل جنرل خالد مجید کی شرکت

جدہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے شارٹ کھیل کر جبکہ پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے باولنگ کرا کر ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ تقریب

پی پی پی رہنما سحر کامران کا مالیاتی وزارت پر شدید تنقید، فنڈز کی تاخیر پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سحر کامران نے قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں مالیاتی وزارت کی جانب سے پوسٹل لائف انشورنس کمپنی (PLIC) کے پالیسی ہولڈرز کے لیے فنڈز کی تاخیر پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں

قومی وقار کی تذلیل: ناچ گانے کی محفلوں میں قائداعظم کے نوٹوں کی بے حرمتی، ایک شرمناک رویہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ایک اسلامی نظریاتی مملکت کے طور پر وجود میں آیا تھا، جس کی بنیاد ہی کلمہ طیبہ اور اسلامی اقدار پر رکھی گئی تھی۔ ہمارے بانی، قائداعظم محمد علی جناح، ایک اصول پسند، سنجیدہ اور باوقار شخصیت تھے جنہوں نے ایک ایسی ریاست کا خواب

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کارروائی، غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدگان میں غلام محمد علی اور اخلاق احمد شامل ہیں۔ غلام محمد علی پی

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 7 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 186.280 کلو گرام منشیات برآمد کی ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا