پیر,  14 جولائی 2025ء

July 14, 2025

سعودی عرب: حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کی شرط ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خواتین حاجیوں کے لیے محرم کی شرط ختم کردی ہے، اس سال بھی حج کے اخراجات قسطوں میں لینے پر غور کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے

ملک میں 15سے 17 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت مدھیا پردیش (انڈیا) کے شمال مغرب پر موجود

نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ مستفید ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ مستفید ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے

آزاد کشمیر: ملک باسط اعوان کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت، ضلع سدھنوتی میں تاریخی ویلکم ریلی

آزاد جموں و کشمیر (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ملک باسط اعوان کے اعزاز میں ضلع سدھنوتی کے علاقے بلوچ بیٹھک میں ایک عظیم الشان ویلکم ریلی کا انعقاد کیا گیا، جو سیاسی لحاظ سے ایک تاریخی موقع بن گیا۔ اس شاندار ریلی

زمین پر موجود مریخ کا پتھر نیلامی کے لیے تیار، فروخت لاکھوں ڈالر میں متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کائنات کے سربستہ رازوں میں ہمیشہ سے انسان کی دلچسپی رہی ہے، خاص طور پر جب بات آسمان سے آنے والے شہابیوں یا دوسرے سیاروں سے زمین پر پہنچنے والے نمونوں کی ہو۔ نیویارک میں ہونے والی ایک غیرمعمولی نیلامی نے دنیا بھر کی توجہ اپنی

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی نئی تصویر نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور مشہور گلوکار عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں دونوں کے درمیان قریبی تعلقات رہے، جن کے ختم ہونے پر انٹرنیٹ پر خاصی بحث ہوئی، لیکن اب ایک بار پھر ایسی

دیو ہیکل پرندے کی واپسی؟ سائنسدان ناپید پرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کے مشن پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک زمانے میں نیوزی لینڈ کی سرزمین پر ایک دیوہیکل پرندہ رہتا تھا جسے موآ کہا جاتا ہے۔ یہ پرندہ نہ صرف بےحد بڑا تھا بلکہ اُڑنے سے بھی قاصر تھا، اور تقریباً دس فٹ تک لمبا ہوتا تھا۔ انسانوں کی آمد کے بعد یہ پرندہ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کا انکشاف

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی فضائی حملے میں معمولی زخمی ہوئے تھے۔ پاسداران انقلاب سے وابستہ خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق یہ حملہ 15 جون کو تہران کے مغربی علاقے میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے

علی امین صرف بڑھکیں مارتے ہیں ، 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے ، عظمیٰ بخاری

لایور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مطالعاتی دورے پر لاہور آئے ہیں ، 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور بطور وزیر اعلیٰ آئیں

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 35 ہزار کی حد عبور کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس ایک اور حد عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں