هفته,  12 جولائی 2025ء

July 8, 2025

ایئر عربیہ ابوظہبی نے ملتان اور فیصل آباد کے لیے پروازوں میں اضافے کا اعلان کردیا

ابوظہبی (روشن پاکستان نیوز) – ایئر عربیہ ابوظہبی نے پاکستان کے دو بڑے شہروں، ملتان اور فیصل آباد کے لیے اپنی پروازوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط کو مزید مضبوط بنائے گا۔ ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق: ابوظہبی

اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل علی نواز کا شاندار کارنامہ، ورلڈ پولیس گیمز 2025 میں سلور میڈل جیت لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل اور باکسر علی نواز نے امریکہ میں ہونے والے عالمی مقابلے “ورلڈ پولیس گیمز 2025” میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔ اس اعزاز کے ساتھ نہ صرف پاکستان بلکہ اسلام آباد پولیس

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں، بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، منشیات فروش گرفتار، محرم سیکیورٹی مؤثر، زیادتی کیس میں ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیو ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے فوری رسپانس دیتے ہوئے کروڑوں روپے کی بینک ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس

سی ڈی اے کی فیس میں اضافے کے خلاف اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس کا 22 جولائی کو بھرپور احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن و ممبر وزیراعظم ٹاسک فورس سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کی جانب سے پراپرٹی ٹرانسفر فیس 3 فیصد کرنے کا نوٹیفیکیشن فوری طور پر واپس لیا جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ

جرائم پر قابو پانے کا نیا طریقہ: سی سی ڈی اہلکاروں کا مجرموں سے قرآن پر حلف لینا، مؤثر یا محض علامتی؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکاروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کا ایک نیا اور منفرد طریقہ سامنے آیا ہے، جس میں انہیں مسجدوں میں قرآن پاک پر حلف دلوایا جا رہا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی مجرمانہ سرگرمی میں

اسلام آباد میں 9واں سالانہ مینگو فیسٹیول کا آغاز، رانا ثناء اللہ نے زرعی طاقت اور ثقافتی ورثے کی تعریف کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے سب سے بڑے اور مشہور مال میں 7 سے 13 جولائی 2025 تک 9واں سالانہ مینگو فیسٹیول شروع ہو گیا ہے، جس کا انعقاد محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان اور مینگو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔

آزاد کشمیر میں براہ راست صدارتی انتخابات ہونے چاہئیں، سردار اسد ابراہیم خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور حلقہ ایل اے-5 کے سابق امیدوار اسمبلی سردار اسد ابراہیم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں براہ راست صدارتی انتخابات کرائے جائیں تاکہ عوام اپنے ووٹ کے ذریعے ایک حقیقی نمائندہ صدر منتخب کر سکیں جو

معروف کاروباری شخصیت عقیل آرائیں کی سالگرہ کی شاندار تقریب کا انعقاد

جدہ (محمد عديل) سعودی عرب میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت عقیل آرائیں کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور عقیل آرائیں کو دلی مبارکباد پیش کی۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم، ایک ہفتے میں 112 مقدمات درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی انفورسمنٹ مہم چلائی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 112 مقدمات درج کیے گئے۔ مہم کے دوران 1,119 موٹر سائیکلیں اور 412 گاڑیاں

دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سلمان علی آغا کوٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا ہے۔ پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم میں سلمان علی آغا (کپتان)،فخر