July 7, 2025

نجی ٹی وی رپورٹر کی ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل اور ضابطہ اخلاق کا مطالبہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے عوامی حلقوں میں شدید ردعمل پیدا کیا ہے، جس میں ایک نجی ٹی وی چینل کا رپورٹر ٹریفک وارڈنز کے ساتھ بدتمیزی کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ ویڈیو میں رپورٹر ایک ٹریفک وارڈن کے قریب

لنگرِ حسینی کی دعائیہ تقریب، اتحاد بین المسالک کا عملی مظاہرہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – یومِ عاشور کے موقع پر غلام علی خان، صاحبزادہ محمد دانش خان، صاحبزادہ محمد حسن علی خان اور صاحبزادہ محمد حسین علی خان کی جانب سے لگائے گئے سالانہ لنگرِ حسینی کی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سجادہ نشین موہڑہ شریف

حضرت امام حسینؓ کی عظیم اور لازوال قربانی تا قیامت یاد رکھی جائے گی،پیر سرکارجی   

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) امام عالی مقامؓ اور ان کے جانثار ساتھی میدان کربلا کے حق و باطل کے معرکے میں اپنی قربانی پیش کر کے دنیائے اسلام کی رہنمائی کے لیے اپنے خون سے روشن چراغ جلا گئے،سید اشہداء کی عظیم شہادت نے مسلمانوں کے لیے ایک خصوصی درس فراہم

راولپنڈی پولیس کے 11 محرم الحرام کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، 2100 سے زائد اہلکار تعینات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – 11 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ اس موقع پر شہر بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات نظر آئے، جن کی نگرانی سینئر پولیس افسران بذاتِ خود کر رہے تھے۔ مرکزی جلوس کے

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، 19 جولائی کو یوم الحاق پاکستان بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی ایڈوائیزری کمیٹی کا اہم اجلاس ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار حسن ابراھیم خان کی صدارت میں مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سینئر رہنما سید نشاط کاظمی ایڈوکیٹ، مرکزی سیکرٹری جنرل سردار أفتاب عالم ،چیف آ رگنائزر

راولپنڈی پولیس کی یوم عاشور پر سیکیورٹی کے مثالی انتظامات: سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں فول پروف اقدامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) محرم الحرام کے دوران راولپنڈی پولیس کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور جامع انتظامات کیے گئے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی، آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی عامر خٹک، ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ اور ایس ایس

’ٹیمو‘ سے آن لائن خریداری مہنگی، قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ پر صارفین کا احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں حکومت پاکستان کی جانب سے بجٹ 2024-25 میں نافذ کیے گئے نئے ٹیکسوں کے بعد عالمی شہرت یافتہ آن لائن مارکیٹ پلیس ’ٹیمو‘ (Temu) سے خریداری کرنے والے پاکستانی صارفین کو غیر معمولی قیمتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متعدد اشیاء کی

کسی بھی جارحیت کا سوچ سے بڑھ کر سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا سوچ سے بڑھ کر سخت جواب دیا جائے گا۔ فیلڈ مارشل نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نیشنل سیکیورٹی اور وار کورس کے گریجویٹنگ افسران

فنی خرابی کے باعث ترکش ایئرلائن کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ترکش ایئرلائن نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکش ایئرلائن کی استنبول جانے والی پرواز نے ٹیک آف کے فوراً بعد فنی خراب کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کی۔ ہنگامی لینڈنگ کے باعث

سویڈن کا اسلام آباد میں ویزا سروسز دوبارہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سویڈن نے اسلام آباد میں ویزا سروسز دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ سویڈن میں 2 جولائی کو پاک سویڈن سیاسی مشاورت کے بعد کیا گیا ،پاکستانی شہری 7 جولائی سے شینگن ویزا کیلئے درخواست دے سکیں گے۔ انہوں