اتوار,  06 جولائی 2025ء

July 6, 2025

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جنگ کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آ گئے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جنگ کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی، جہاں عزاداروں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ مجلس میں شریک افراد

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض شیئر کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون ، 18 گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 18 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران قابل اعتراض و نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کے 25 واقعات رپورٹ ہوئے ،

کنول شوزب جعلی مقدمات کے خلاف ڈٹ گئیں، عمران خان کے ساتھ چٹان کی مانند کھڑی ہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی صدر کنول شوزب سیاسی انتقام پر مبنی جھوٹے مقدمات کا بہادری سے سامنا کر رہی ہیں اور پارٹی قائد عمران خان کے ساتھ چٹان کی مانند کھڑی ہیں۔ کنول شوزب نے نہ صرف سیاسی میدان میں نمایاں کردار ادا

آصف زرداری کو صدر کے عہدے سے ہٹانے کے سوال پر محسن نقوی نے کیا کہا؟

سکھر(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے آصف زرداری کو صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے محسن نقوی سے سوال کیا گیا کہ کیا آصف زرداری کو

ایس ایس پی انوش مسعود کی سوشل میڈیا سرگرمیاں زیرِ تنقید، محکمانہ انکوائری کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، جہاں ان کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں جن میں وہ وردی میں ملبوس دورانِ ڈیوٹی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ویڈیوز بناتی ہوئی دیکھی

لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کی دوسری بیٹی کی شادی سادگی سے، دولہا قرآن حافظ اور پرائمری اسکول ٹیچر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے لیجنڈری اور سابق کرکٹر محمد یوسف نے ایک مرتبہ پھر اسلامی تعلیمات اور سادگی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی دوسری بیٹی کی شادی انتہائی سادہ انداز میں انجام دی۔ انہوں نے بیٹی کا رشتہ کسی ارب پتی خاندان کے چشم و چراغ