جمعه,  04 جولائی 2025ء

July 4, 2025

راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، 7 اور 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس بخیروخوبی اختتام پذیر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) 7 اور 8 محرم الحرام کے موقع پر راولپنڈی میں نکالے جانے والے مرکزی جلوسوں کے لیے راولپنڈی پولیس، ضلعی انتظامیہ اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے بھرپور اور مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے۔ 7 محرم کا مرکزی جلوس سائیں محمد صادق (مرحوم) کی رہائش گاہ سے برآمد ہو کر

نیشنل پریس کلب میں 9 محرم کو نیاز حسینی کا اہتمام، ممبران اور فیملیز کی شرکت کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے ہر سال کی طرح اس برس بھی 9 محرم الحرام کو شہدائے کربلا سے عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے “نیاز حسینی” کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب 5 جولائی بروز ہفتہ، دن 10

اسلام آباد: کھنہ پل سے کوٹلی ستیاں جانے والی ٹرانسپورٹ سے مبینہ ماہانہ بھتہ خوری کا انکشاف، ادارے خاموش

اسلام آباد(منصور ظفر) اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل سے کوٹلی ستیاں، کشمیر اور دیگر علاقوں کو جانے والی ٹرانسپورٹ پر ماہانہ بھتہ خوری کا سنگین انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہر گاڑی سے روزانہ بنیادوں پر بھتہ وصول کیا جا رہا ہے، جس کا مجموعی تخمینہ ماہانہ

محرم الحرام: پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں امام بارگاہوں کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) – محرم الحرام کے مقدس ایام کے آغاز کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا بھر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، خصوصاً پشاور کے مختلف تھانوں کی حدود میں واقع امام بارگاہوں کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے

20 بچوں کی ہلاکت، مریم نواز کے حکم پر ایم ایس اور سی ای او ہیلتھ پاکپتن گرفتار

پاکپتن: (روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او کو گرفتار کر لیا گیا، وزيرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 20 بچوں کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا

تعزیت کے لیے ہیلی کاپٹر دستیاب، مگر عوام کی جان بچانے کے وقت غائب — دوہرا معیار یا مجرمانہ غفلت؟

سوات(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر ایک بار پھر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، جب سوات میں پیش آنے والے المناک واقعے میں ہیلی کاپٹر کے بروقت استعمال نہ ہونے کے باعث قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔ حالیہ رپورٹس اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے مطابق، باجوڑ