جمعرات,  03 جولائی 2025ء

July 2, 2025

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری اُس وقت عمل میں آئی جب سوشل میڈیا پر کاشف ضمیر کی باوردی اور مسلح گارڈز کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہوئیں، جن میں وہ

بری امام سرکار راجہ محمد اکرم شہید کی برسی کی روحانی تقریب نورپور شاہاں میں منعقد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار راجہ محمد اکرم شہید کی برسی کی روحانی تقریب بری امام ہاؤس نورپور شاہاں میں عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، علما کرام، نعت خواں

احتسابی نظام قرآن و سنت کی روشنی میں تشکیل دیا جائے: ہمدرد شوریٰ کا مطالبہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صدر انجمن فیض الاسلام و سپیکر ہمدرد شوریٰ پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد اور دیگردانشوروں نے کہا ہے کہ ہمارا دین احتساب اور اصلاح کا سب سے بڑا علمبردار ہے اور خود احتسابی سے ہی اصلاح ممکن ہے اگر ہم نے پاکستان کو ترقی یافتہ خوشحال اور باوقار

نیشنل ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد، عوامی سطح پر شدید تشویش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا اور مختلف نیشنل ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے غیر اخلاقی اور غیر اسلامی مواد پر عوامی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ روز بروز ایسے ویڈیوز اور پروگرامز سامنے آ رہے ہیں جو نہ صرف ہمارے اسلامی اور

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر حافظ آباد میں ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی مسائل کے حل کے لیے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں دوسرے روزبھی ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے عوام کے مسائل سنے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر یاسین اور دیگر ریونیو افسران کھلی

محرم الحرام: حافظ آباد میں لنگر اور سبیلوں کے انتظامات کا سی ای او ہیلتھ کی زیر نگرانی معائنہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کی ہدایات پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ظہیر احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے موقعہ پر لنگر اور سبیل کی کوالٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ظہیر احمد نے شہر

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 120 دن کی ایف بی آر ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت دستیاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان آنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ہر دورے کے دوران 120 دن کے لیے اپنی موبائل ڈیوائسز کو ٹیکس فری رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ یہ سہولت

محرم الحرام کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے قیام کے لیے ضلعی اجلاس، تمام مکاتب فکر سے تعاون کی اپیل

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی زیرصدارت بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ ڈی پی او عا طف نذیر، مقامی علمائے کرام، بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی، امن کمیٹی کے اراکین اور مسیحی برادری کے سرکردہ افراد شریک ہیں۔اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے

گستاخیاں!!
گستاخیاں!!

تحریر: خالد مجید ظالم لہریں اور بے بس لمحے میں اس وقت یہ سطور تھرتھراتے ہاتھوں سے لکھ رہا ہوں۔ میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے… ایک ایسا منظر جو میری آنکھوں سے اتر کر میری روح میں جم گیا ہے۔ پانی کا شور… لوگوں کی چیخیں… اور بے بسی

اسلام آباد پولیس کا محرم الحرام سے قبل فلیگ مارچ، فول پروف سیکیورٹی کا عزم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر محرم الحرام کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا، جس کی قیادت ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان نے کی۔ فلیگ مارچ میں ضلعی پولیس،