جمعه,  15  اگست 2025ء

June 30, 2025

بھارت کی جانب سے پاکستان پر دوبارہ حملے کا خدشہ موجود ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر دوبارہ حملے کا خدشہ موجود ہے،چاہتے ہیں مسئلہ کشمیر سمیت سندھ طاس معاہدے پر بات چیت ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کیخلاف جنگ میں استعمال ہونے

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو کمی کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو کمی کر دی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 191 روپے 80 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے ، اسی طرح 11.8کلو گرام کا گھریلو سلنڈر

مخصوص نشستوں بارے فیصلے پر غور کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور کے لیے اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی اور الیکشن کمیشن معطلی کا نوٹیفکیشن واپس

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: امن، انصاف اور قانون کی بالادستی کیلئے اہم اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن اور سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کہوٹہ میں “کاروانِ امن” کی آمد ہوئی جس کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی رواداری کو فروغ دینا ہے۔ کاروان میں جید

سالانہ ضیا الامت سیمینار کا پروقار انعقاد، حضرت علامہ پیر محمد کرم شاہ الازہری کی خدمات کا اعتراف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)الکرم فرینڈز راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام سالانہ “ضیا الامت سیمینار” کا پروقار انعقاد بدھ، 9 جولائی 2025 کو ایڈن بینکوئٹ ہال، آئی جی پی روڈ،نزد نیو کٹاریاں پل راولپنڈی میں کیا جا رہا ہے، جو دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔یہ

محرم الحرام کی حرمت اور امام حسینؓ کی قربانی کا پیغام — پیر طریقت رہبر شریعت زیب سجادہ آستانہ عالیہ گلشن آباد شریف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پیر طریقت رہبر شریعت زیب سجادہ آستانہ عا لیہ گلشن آباد شریف پیر سرکار جی نے کہا ہے کہ محرم الحرام مقدس مہینہ ہے اور اسکی حرمت کا خیال رکھنا ہم سب پر فرض ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے گفتگو

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا نیشنل یوگا ایونٹ راولپنڈی میں منعقد – روڈن انکلیو کا شاندار اقدام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – روڈن انکلیو، راولپنڈی کے زیر اہتمام 30 جون 2025 کو پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل یوگا ایونٹ نہایت شاندار اور منظم انداز میں منعقد کیا گیا، جس کے روحِ رواں روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد صاحب تھے۔ اس عظیم الشان

خیبر پختونخوا میں ریسکیو کیلئے ڈرونز اور جدید آلات کے استعمال کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا میں ریسکیو کے لیے ڈرونز اور جدید آلات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت گورننس امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیلابی صورتحال میں ارلی رسپانس سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ریسکیو کے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپےکا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 50 ہزار

چوہدری مشاہد رضا سے سعودی عرب کی معروف شخصیات کی اہم ملاقات، مسلم لیگ ن کی پالیسیوں کو سراہا گیا

جدہ (محمد عدیل) — پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما، ضلعی صدر اور کنوینئر N.A.68 منڈی بہاوالدین چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ نے جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں سعودی عرب کی اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے سربراہ انجینیئر سجاد خان، مسلم