
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے اگلے 3 سے 4 دن کے دوران مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 5 جولائی تک کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار، شمالی و وسطی خیبر پختونخوا میں بارش کاامکان
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) — راولپنڈی پولیس نے گزشتہ چند دنوں کے دوران جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی ان کارروائیوں میں چوری، منشیات فروشی، قمار بازی، خواتین پر تشدد، جعلی وکالت اور دیگر جرائم شامل تھے۔ صدر واہ
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،قرض رول اوور ہونے سے پاکستانی زرمبادلہ ذخائر14ارب ڈالر ہو جائیں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس گزشتہ 3سال سے موجود 2ارب10کروڑ ڈالر پھر رول اوور ہوئے، ایک ارب30کروڑ ڈالر کے دیگر کمرشل قرضے بھی رول
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) خطہ پوٹھوہار کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری جاوید نائیک آف سہالہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمت عملی کے باعث مسلم امہ متحد ہوئی اور ایران اسرائیل بڑھتی جنگ کا خاتمہ ممکن ہوا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام سوات میں پیش آنے والے دل خراش سانحے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس واقعے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، جن میں پورے پورے خاندان مٹ گئے۔ عوام کا غم و غصہ صرف قدرتی
اسلام آباد: ملک بھر میں یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق جولائی 2025 سے ہوگا، اس سلسلے میں اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اضافے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا، گھریلو صارفین کے لیے صرف ماہانہ فکسڈ چارجز میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملکی سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور
دکی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ” لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات لا رہے ہیں۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – روڈن انکلیو نے پاکستان کی کھیلوں کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل قائم کیا ہے۔ روڈن انکلیو کے ہیڈ آفس میں “جنگل میں منگل” کے عنوان سے ایک عظیم الشان اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے چاروں صوبوں سے