June 28, 2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کے لیے صحت کارڈ کی سہولت ختم کر دی گئی۔ تمام سرکاری اسپتالوں کو 30 جون سے قبل واجبات کلیئر کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ مراسلے کے مطابق 30 جون کے بعد سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت

بلاول بھٹو کا نیشنل پریس کلب میں دبنگ خطاب: سفارتی کامیابیاں، بھارت کو مؤثر جواب، کشمیر و میڈیا کا مؤقف اجاگر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پروگرام میٹ دی پریس میں شرکت، پریس کلب آمد پر شاندار استقبال،چیئرمین پیپلز پارٹی نے این پی سی لان میں پودا بھی لگایا جبکہ انہیں پی ایف یو جے کے

دریائے سوات حادثہ، عینی شاہدین نے دل دہلا دینے والا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

سوات(روشن پاکستان نیوز) آج دریائے سوات میں اچانک سیلابی ریلا آنے سے درجنوں افراد پھنس گئے اب تک 11 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ 7 افراد کی تلاش جاری ہے۔ وادی سوات پاکستان کا ایک خوبصورت تفریحی مقام ہے، جہاں موسم گرما میں خصوصاً ملک کے گرم علاقوں

دریائے سوات سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت اور انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت بے نقاب

سوات(روشن پاکستان نیوز) دریائے سوات میں 27 جون 2025 کو پیش آنے والا افسوسناک حادثہ ایک المناک سانحہ ہی نہیں بلکہ خیبرپختونخوا حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا کھلا ثبوت ہے۔ شدید بارشوں کے بعد دریائے سوات میں آنے والے سیلابی ریلے نے درجنوں افراد کو اپنی لپیٹ

برطانیہ میں مہک ملک کے متنازعہ شو پر سوالات: مہنگی ٹکٹس، غیر شفاف انتظامات اور مذہبی جذبات کی پامالی

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈانسرمہک ملک کے برطانیہ میں ہونے والے رقص و موسیقی کے پروگرام کے حوالے سے کئی اہم سوالات جنم لے رہے ہیں۔ 27 جون 2025 کو بریڈفورڈ کے مقام “دی گرینڈ بائی جلوہ” میں دو شوز منعقد کیے جا رہے ہیں، جن کے لیے 334 ٹکٹس

پاکستان کی زرعی معیشت: اصلاحات، چیلنجز اور امیدیں

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان ایک زرعی ملک ہے، جہاں کی معیشت کی بنیاد کسان کی ہل سے جڑی ہوئی ہے۔ قیامِ پاکستان کے وقت سے لے کر آج تک زراعت ملک کی معیشت کا اہم ستون رہی ہے۔ آج بھی اگرچہ صنعتی اور سروس سیکٹرز میں کچھ