جمعه,  15  اگست 2025ء

June 26, 2025

آئینی بحران سے بچنے کے لیے بجٹ پیش کیا، سازش ناکام بنا دی: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ کا مقصد آئینی بحران سے بچنا تھا اور اس حوالے سے کی جانے والی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے طور

فورڈ کی “پاور پرومائس” مہم: برطانیہ میں الیکٹرک گاڑیوں کے خریداروں کے لیے مفت ہوم چارجر اور 10,000 میل کی چارجنگ سہولت

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) فورڈ نے برطانیہ میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اپنی نئی “پاور پرومائس” مہم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو الیکٹرک وہیکلز کی طرف منتقل ہونے میں سہولت فراہم کرنا اور اس حوالے سے موجود خدشات کو ختم کرنا ہے۔ اس اسکیم

لیڈز میں معروف گلوکار جیسن ایلن کا میوزک ٹور، گلیوں میں پروموشن اور تنازعہ کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) — نوجوان اسٹار گلوکار جیسن ایلن ان دنوں اپنے منفرد انداز کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے آئندہ “Music for Millennials” ٹور کی پروموشن کے لیے لیڈز شہر کی گلیوں کا رُخ کیا، جہاں وہ مداحوں میں خود ٹکٹ تقسیم

تہران میں اسرائیل کے خلاف فتح کی تقریبات، ایرانی عوام نے پاکستانی پرچم بھی لہرایا

تہران(روشن پاکستان نیوز): ایران کے دارالحکومت تہران میں آج اسرائیل کے خلاف ایک بڑی اور واضح فتح پر عوامی سطح پر جشن منایا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریبات میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی، قومی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا گیا اور فتح کے نعروں سے

تھانہ بنی گالہ پولیس کی بڑی کارروائی: گاڑیاں چھیننے والا منظم گروہ گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تھانہ بنی گالہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر گاڑیاں چھیننے میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت نبیل احمد، محمد اخلاق اور علی طاہر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے

کلمہ چوک، جلالپور روڑ، گوجرانوالہ روڈ، ریلوئے پھاٹک پر پیچ ورک کیا گیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق میونسپل کمیٹی حافظ آباد کے چیف آفسیر اکرام اللہ سندھو، ایم او آئی محمد آصف، سب انجنئیر سیف تارڑ گزشتہ رات گئے اپنی نگرانی میں فاروق اعظم روڑ کو مکمل کارپٹ بنوایا صبح جب فاروق اعظم روڈ کے رہائشیوں نے

میر شکیل الرحمٰن کے خلاف صحافیوں کا احتجاج، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید غم و غصہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کے خلاف صحافتی برادری میں شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے، جہاں کارکن صحافیوں کو مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں جاری احتجاج کے دوران صحافیوں کا

شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ ( سی پی ایل ) میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کیلئے 2 پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی پی ایل میں شاہ رخ کی فرنچائز ٹی کے

سائنس کی عجیب کامیابی، دو ’نر‘ چوہوں کے ڈی این اے سے بچے پیدا کرنے لائق چوہیا بنا لی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے سائنسدانوں نے تولیدی سائنس میں ایک حیران کن کامیابی حاصل کر لی ہے۔ شنگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کے محققین نے ایسے صحت مند چوہے تیار کیے ہیں جو دو نر والدین سے پیدا ہوئے اور بڑے ہو کر خود بھی بچے پیدا کرنے کے قابل

آل پارٹیز حریت کانفرنس کا سیمینار: بھارتی ریاستی تشدد کی مذمت اور شبیر احمد شاہ کی حالت زار پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی اپیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے زیر اہتمام “ٹارچر متاثرین کے ساتھ عالمی یکجہتی کے دن” کے موقع پر اسلام آباد میں ایک اہم سیمینار منعقد ہوا۔ اس سیمینار کی صدارت سینئر حریت رہنما محمد فاروق رحمانی نے کی، جس میں