جمعه,  15  اگست 2025ء

June 25, 2025

امریکی صدر کی ایک بار پھر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی تعریف

واشنگٹن(روشنن پاکستان نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک بہترین شخص ہیں،ملاقات کے دوران ان سے بہت متاثرہوا۔ نیٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت

پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں ریلوے کی سب سے زیادہ آمدنی، بند ٹرینوں کی بحالی اور جدید سہولیات کا آغاز کردیا گیا، حنیف عباسی
پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں ریلوے کی سب سے زیادہ آمدنی، بند ٹرینوں کی بحالی اور جدید سہولیات کا آغاز کردیا گیا، حنیف عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی ریلوے کی ترقی سے وابستہ ہے،پاکستان کو جلد ریلوے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی، ریلوے کی اربوں روپے کی زمینیں واگزار کرائی گئیں، ریلوے سٹیشنز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے،ریلوے

راولپنڈی پولیس کی مختلف جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں: قاتلہ ماں کے خلاف مقدمہ، منشیات، چوری، جعل سازی اور اسلحہ برآمدگی کے کئی واقعات
راولپنڈی پولیس کی مختلف جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں: قاتلہ ماں کے خلاف مقدمہ، منشیات، چوری، جعل سازی اور اسلحہ برآمدگی کے کئی واقعات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے اہم گرفتاریاں کیں اور بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ، چوری شدہ رقم اور اشیاء برآمد کیں۔ تھانہ بنی محلہ: ماں کے خلاف بچوں کے قتل کا مقدمہتھانہ بنی محلہ

راولپنڈی پولیس کی ناقص کارکردگی، ڈکیتی کا ملزم حراست سے فرار، اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا

راولپنڈی(شہزاد انور ملک) بنی پولیس کی پرائیویٹ گاڑی سے زیر حراست ڈاکو فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد ایاز، جو کہ ڈکیتی اور منشیات کے مقدمات میں گرفتار تھا، عدالت پیشی کے لیے کچہری جا رہا تھا کہ پنجاب ہاؤس کے سامنے ٹریفک جام کے باعث گاڑی رک

خون سفید بھائی نے بہن اور بھانجیوں کو رات گئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر دیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر ایک افسوسناک واقعے میں ایک نشے کے عادی شخص عرفان نے اپنی جوان سال بہن اور اس کی دو کمسن بیٹیوں کو شدید مار پیٹ کے بعد گھر سے نکال دیا۔ متاثرہ خاتون اور اس کی بیٹیاں، جن کی عمریں تقریباً

برطانیہ کا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار لے جانے والے جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ

لندن (روشن پاکستان نیوز) – برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ درجن بھر F-35A جنگی طیارے خریدے گی جو ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ ایک نسل میں پہلی بار جوہری دفاعی نظام میں سب سے بڑی توسیع کے طور

سالانہ ضیاالامت سیمینار 9 جولائی کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)الکرم فرینڈز راولپنڈی کے زیرِ اہتمام سالانہ “ضیاالامت سیمینار” بروز بدھ، 9 جولائی 2025 کو راولپنڈی میں منعقد ہو گا، جس کے انتظامات پورے جوش و جذبے سے جاری ہیں۔اس بات کا اعلان حافظ بدر منیر اعوان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں

چینی بحران: پیداوار، برآمد اور درآمد کی غیرمنصفانہ پالیسیاں

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان میں زرعی اجناس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کوئی نیا مسئلہ نہیں بلکہ ایک تاریخی، معاشی اور انتظامی تسلسل ہے۔ چینی کے معاملے میں بھی یہ اتار چڑھاؤ وقتاً فوقتاً عوامی تکلیف، حکومتی بےبسی، کرپشن اور مخصوص طبقوں کے منافع اندوز مفادات کی

کوئی بھگوان درشن نہیں دیتا /کوئی خدا نظر نہیں آتا

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ میں شرمندہ ہوں میرے خدا، میں نا امید ہوں ،مایوس ہو چکا ہوں ، اب شاید میں تجھ سے پہلے جیسی محبت نہ کر سکوں گا دل بہت بوجھل ہے ۔ روح بے چین ہے ، برباد ہے ۔ اس سب کا ذمہ دار

سابق جنرل سیکریٹری اے پی ایچ سی شیخ عبدالمتین کا شبیر احمد شاہ کی تہاڑ جیل میں بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش
سابق جنرل سیکریٹری اے پی ایچ سی شیخ عبدالمتین کا شبیر احمد شاہ کی تہاڑ جیل میں بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ جموں وکشمیر کے کنوینئر اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموں وکشمیر پاکستان کے سابق جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے سینئر حریت رہنماء اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش کرتے