جمعه,  15  اگست 2025ء

June 23, 2025

پی آئی اے کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یران کی جانب سے قطر میں امریکی ائیر بیس پر  حملوں کے بعد قومی ائیرلائن نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا۔

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر): سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان، منشیات فروش، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے افراد اور چور گروہوں کے خلاف

ایران نے قطر میں امریکی اڈے پربیلسٹک میزائل فائر کردیے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے قطر میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے

عمران خان کے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں پر فیصلہ منگل کو سنایا جائے گا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کا فیصلہ منگل 24 جون کو سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے نے کمرہ عدالت میں موجود پی ٹی آئی کارکنان اور صحافیوں کو ضمانتوں کے مقدمات سے متعلق آگاہ کیا۔ لاہور ہائی

شہید بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا خراجِ عقیدت – بی بی شہید جمہوریت و اتحاد کی علامت قرار
شہید بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا خراجِ عقیدت – بی بی شہید جمہوریت و اتحاد کی علامت قرار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شہید بینظیر بھٹو عوام کے دلوں میں کل بھی زندہ تھیں اور آج بھی زندہ ہیں بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں وہ آخری سانس تک وفاق کی زنجیر بن کر پاکستا ن کے اتحاد ترقی خوشحالی کیلئے بر سر پیکار رہیں بینظیر

قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں، عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں،عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کے بعد خطے

ایرانی قونصل جنرل سے یوتھ ماڈل نیشنل اسمبلی خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

پشاور (روشن پاکستان نیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے تحت یوتھ ماڈل نیشنل اسمبلی خیبر پختونخوا کے صدر اظہار الدین کی قیادت میں ایک وفد نے ایرانی قونصل خانے پشاور میں قونصل جنرل علی بنفشہ‌خاہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال، ایران پر

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ، پمز میں چوتھے روز بھی احتجاج جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں ہیلتھ ملازمین کی جانب سے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے لیے احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر 2014 میں بند کیا گیا الاؤنس بحال

روڈن انکلیو کا شاندار ایونٹ، محمد راشد اور زاہد رفیق ایک ہی پلیٹ فارم پر – اتحاد و اعتماد کی نئی مثال قائم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)روڈن انکلیو کے زیراہتمام ایک باوقار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے معروف رئیل اسٹیٹ ڈیلرز، میڈیا نمائندگان، اور دیگر معزز مہمانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (پیر)سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکی کمی ہوئی،ایک تولہ سونا 300 روپےکمی سے 3لاکھ 58 ہزار