جمعه,  15  اگست 2025ء

June 22, 2025

ممبر بورڈ آف گورنرز کے انتخاب میں اپسکا امیدوار اشرف ہراج کی پوزیشن مضبوط، راجہ اشفاق حسین دستبردار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ممبر بورڈ آف گورنرز کے انتخاب میں اپسکا کے امیدوار کی مضبوط پوزیشن ،آج فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ تعلیمی ادارے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ،امیدوار ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ پرنسپل آنلائن سکول اینڈ کالج راجہ اشفاق حسین اشرف ہراج کے

میرا موہڑہ تالاب کی پختگی کے لیے 2 کروڑ کی منظوری، اہلیان علاقہ کا قمر الاسلام راجہ سے اظہارِ تشکر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صاف پانی ، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی مریم نواز شریف کی ترجیحات ہیں۔ حکومت پنجاب نے بجٹ میں ڈیمز سمال ڈیمز اور تالابوں کی تعمیر کے لئے خطیر رقم مختص کر دی ہے MNA این اے 53 انجینئر قمر الاسلام راجہ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

دالبندین: مضر صحت کھانا کھانے سے 45 سے زائد بچوں کی حالت غیر

چاغی(روشن پاکستان نیوز) دالبندین کے علاقے چہتر میں مضر صحت کھانا کھانے سے45 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مضر صحت کھانا کھانے سے متاثرہ 42 بچوں کو دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جن میں سے کچھ بچوں

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں، منشیات، اسلحہ، جوئے، نقب زنی اور ہنی ٹریپ گینگ سمیت درجنوں گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد مقدمات میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا، منشیات فروشوں، چوروں، بلیک میلرز، اسلحہ بردار افراد اور جواریوں کے خلاف کریک

ایران: تہذیبوں کی سرزمین سے جنگ کے دہانے تک

تحریر: وقار نسیم وامق جب تاریخ کی کتابیں کھلتی ہیں، تو ایران کا نام سنہری حروف میں لکھا نظر آتا ہے۔ ایک ایسی سرزمین جو کبھی فارس کی سلطنت تھی جہاں سائرس اعظم نے انسانی حقوق کا پہلا منشور لکھا اور جہاں پرسیپولس کی دیواروں پر تہذیبوں کی گونج آج

ایران سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے بات چیت کے لیے تیار ہے،بات چیت کی پیش کش ابھی بھی موجود ہے،ایران امریکی صدر کے ساتھ چالاکی نہیں کر سکتا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ ایران کے خلاف کوئی

بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر تقریب، عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت، بلاول بھٹو کے روشن مستقبل کی نوید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان محمود نے کہا ہے کہ محترمہ بی بی شہید نے قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے اور طویل جلا وطنی کے بعد ملک و قوم کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والی عظیم رہنما شہید محترمہ بینظیر

صدر ٹرمپ امن کے داعی ہیں، ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، پینٹاگون حکام

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے اسرائیل پر حملے کے بعد اب امریکی سیکریٹری دفاع اور دیگر حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی جس میں انہوں نے ایران کو وارننگ جاری کردی ہے۔ پینٹاگون حکام نے اتوار کو کہا کہ امریکی صدر امن کے داعی ہیں، ایران کو امریکا کی

جے کے سی اوکے زیراہتمام مرزا محمد شفیق جرال کے اعزازمیں عشائیہ

جدہ(روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر کمیونٹی اوورسیز (جے کے سی او) کے زیر اہتمام سابق صدر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس کے میزبان سردار محمد اشفاق خان تھے۔ تقریب میں کشمیری، پاکستانی کمیونٹی، صحافیوں، اور

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خارجہ ونائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عبا س عراقچی کے درمیان اہم ملاقات  ہوئی ہے ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات سے متعلق بتایا کہ ایرانی وزیرخارجہ سے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،ایرانی وزیر خارجہ نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ