جمعرات,  19 جون 2025ء

June 19, 2025

ڈاکٹر عبدالقدیر خان — پاکستان کا محافظ، قوم کا ہیرو، تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام جب بھی لیا جائے گا، ایک عظیم محب وطن، مخلص سائنسدان اور پاکستان کے محافظ کے طور پر لیا جائے گا۔ اُن کی زندگی پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے خواب سے جڑی ہوئی تھی، ایک ایسا خواب جسے

او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 21 جون کو طلب، اسرائیلی جارحیت ایجنڈے میں شامل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے 21 جون کو وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس استنبول میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف خصوصی سیشن ہوگا، جس میں رکن ممالک کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

ٹرمپ ،فیلڈ مارشل ملاقات/ تصویر کا پہلا رخ/دیا کچھ تو گڑبڑ ہے

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ چلیں اپنی گفتگو کا آغاز تصویر کے دوسرے رخ سے کرتے ہیں گزشتہ روز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر ان کے آفس پہنچے ۔ انہیں اوول آفس بلایا گیا۔ میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ،فیلڈ مارشل سید

آپ کے فون کا سیلفی کیمرہ ’ڈپریشن‘ کے بارے میں بتا سکتا ہے، لیکن کیسے؟ جانئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فون کا سیلفی کیمرہ ڈپریشن سے متعلق بتا سکتا ہے جس کے بارے میں ایک حیران کن تحقیق میں معلوم ہوا ہے۔ ایک نئی ٹیکنالوجی منظر عام پر آئی ہے جو موبائل کے فرنٹ کیمرہ کا استعمال کر کے جذبات کا تجزیہ کرسکتی ہے اور ذہنی

معاشی ترقی کا تسلسل: ترسیلات زر 34.89 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل کے تحت پاکستان نے مسلسل دوسرے سال معاشی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ معیشت، سرمایہ کاری اور اصلاحات کے شعبوں میں مثبت پیش رفت دیکھی گئی، جس سے ملکی اقتصادی استحکام اور بین الاقوامی اعتماد میں اضافہ ہوا۔ مالی سال 25-2024

ایران نے روس سے فوجی مدد نہیں مانگی، پیوٹن

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی فوجی مدد کی درخواست نہیں کی۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ماضی میں روس نے ایران کو فضائی

مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گال میں ہونے والے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں مشفیق الرحیم نے پاکستان کے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ مشفیق الرحیم نے ٹیسٹ کیرئیر کی اپنی 12ویں سنچری اسکور کی، جس کے بعد وہ سری لنکا کی سرزمین پر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں اوول آفس اور ظہرانے پر ملاقات ہوئی۔ امریکہ کی طرف سے ملاقات میں صدر ٹرمپ

ایران پر امریکی دباؤ، پاکستان سے محبت: اصل میں امریکی مفادات کا کھیل؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف دھماکہ خیز بیانات نے عالمی سطح پر ایک نئی ہلچل مچا دی ہے۔ ٹرمپ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے اور ساتھ ہی ایران کے دفاعی نظام کو مکمل ناکارہ قرار