بدھ,  13  اگست 2025ء

June 17, 2025

ایران پر حملے کی تیاریاں مکمل، نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ کے منصوبے سے پردہ اٹھا دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر فیصلہ کن فضائی حملے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق فردو ایٹمی ری ایکٹر پر 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم گرایا جائے گا، جب کہ اسرائیل نے تہران میں 10 حساس جوہری اہداف

اقوامِ متحدہ میں 72 غیر سرکاری تنظیمات کو خصوصی مشاورتی حیثیت دینے کی منظوری، دنیا بھر سے نمائندگی میں اضافہ کا عزم

رپورٹ: جویریہ شہزاد – نمائندہ خصوصی، نیویارک نیویارک: اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر نیویارک میں 23 اور 24 اپریل 2025 کو ہونے والے کمیٹی برائے غیر سرکاری تنظیمات (NGO Committee) کے ازسرنو اجلاس میں عالمی سطح پر سول سوسائٹی کی شمولیت کو وسعت دینے کی عملی کوششیں کی گئیں۔ اجلاس

راولپنڈی پولیس کی موثر کارکردگی، مختلف سنگین جرائم میں گرفتاریاں اور محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — راولپنڈی پولیس نے مختلف سنگین جرائم میں گرفتاریوں اور موثر کارروائیوں کے ذریعے امن و امان کو یقینی بنانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ اسی حوالے سے معزز عدالت نے اپنی بھابھی کو قتل کرنے والے مجرم محمد عامر کو سزاِ موت اور 5

گجرات: سودخور مافیا کی بربریت، سبزی فروش کا خاندان تباہ – پولیس خاموش، وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

گجرات (نمائندہ روشن پاکستان نیوز) – پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقے کڑیانوالہ میں انسانیت سوز واقعہ نے پوری برادری کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں سودخور مافیا نے ایک غریب سبزی فروش کا پورا خاندان اجاڑ کر رکھ دیا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق، انہوں نے دو سال قبل صرف

وفاقی بجٹ 2025-26 پر انسانی حقوق کے تناظر میں پارلیمانی و سول سوسائٹی کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس

اسلام آباد، راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پارلیمنٹیرینز کمیشن برائے انسانی حقوق(پی سی ایچ آر)نے انسانی حقوق کے تناظر میں وفاقی بجٹ 2025-26 پر بحث کے لیے ایک اعلی سطحی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اس تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز نے شرکت کی۔ مقررین میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ

راستوں کی بندش،ہزاروں پاکستانی ایران میں پھنس گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راستے بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی ایران میں پھنس گئے ہیں۔ ایران میں پاکستانی سفیرمدثرٹیپو نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع  ہونے کے بعد سے اب تک پانچ ہزار پاکستانی شہری وطن واپس آچکے ہیں۔ راستے بند

بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،پنشن 7 فیصد بڑھا دی گئی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،گریڈ 1 سے 16 تک کے اہل صوبائی ملازمین کیلئے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس 20 فیصد کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے

راولپنڈی: صدر زرداری سے ملاقات میں رکاوٹ پر پیپلز پارٹی کارکنان کا احتجاج، انکوائری کا مطالبہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عید الاضحی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری سے من پسند جیالوں سے ملاقات پر تحفظات کا اظہار ترجمان صدر مملکت وسابق ممبر پنجاب اسمبلی عامر فدا پراچہ پر صدر زرداری سے ملاقات کی راہ میں رکاوٹ اور سازش کا الزام جیالوں اور جیالیوں کی کی

بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کے لئے زمین بوس کر دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں عوام بالخصوص طلبا و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا،بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کے لئے زمین بوس کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل

امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا، امریکی میڈیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران اگلے 3 سال تک ایٹم بم بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ اور اسرائیلی حملوں