June 11, 2025

راولپنڈی پولیس کی کریک ڈاؤن مہم، غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمد، ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی زیر صدارت ایس ایچ اوز، انسپکٹرز انوسٹی گیشن اور محرر سٹاف کے ساتھ اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں افسران کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور موثر تفتیش، درست شہادت اور مقدمات کی پیروی پر خصوصی ہدایات دی گئیں۔ ایس

ٹکرکی پولیس یا ٹک ٹاکر پولیس! پنجاب پولیس کی وردی کی توہین پر عوام میں شدید ناراضگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ اس ویڈیو نے نہ صرف عوام میں بے حد غم و غصہ پیدا کیا ہے بلکہ پولیس کی عزت

میٹا کی ’سُپر انٹیلی جنس‘ کیا ہے؟ اس پر کام کیلئے مارک زکربرگ ذاتی طور پر لوگ کیوں چن رہے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے سب سے پرعزم میدان ”مصنوعی عمومی ذہانت“ (AGI) میں براہِ راست قیادت سنبھال لی ہے۔ ”دی نیویارک ٹائمز“ اور ”بلوم برگ“ کے مطابق زکربرگ خود ایک نئی ”سپر انٹیلی جنس“ ٹیم

اسلام آباد پولیس کے جوانوں کی آئی جی اور وزیر داخلہ کے خلاف احتجاجی درخواست، تنخواہوں میں فوری اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس کے جوانوں نے اپنی مشکلات اور مالی بحران کے خلاف سخت احتجاجی درخواست جاری کی ہے جس میں انہوں نے آئی جی اسلام آباد اور وفاقی وزیر داخلہ سے فوری تنخواہوں میں اضافہ، الاونسز اور سہولیات میں انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ مقدمہ

گرمیوں اور انسانی صحت پر اس کے اثرات

ڈاکٹر ثمرہ زریں میڈیکل سپیشلسٹ گرمیوں کا موسم اگرچہ تازگی، پھلوں، تعطیلات اور خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے، لیکن اس کے ساتھ کئی صحت کے مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ خاص طور پر جب گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جائے اور احتیاط نہ کی جائے تو یہ

حافظ آباد میں جنسی درندگی کے بڑھتے واقعات پولیس کا عدم تعاون

محلہ پیر کالے شاہ میں بہنوئی نے اپنے سالے کی بیوی کو نشہ آور چیز کھلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں جنسی درندگی کے بڑھتے واقعات، خواتين نہ گھروں میں محفوظ نہ روڈز پر،ایک خاتون وزیراعلیٰ پنجاب ہونے کے باوجود

صدر زرداری کی کارکنوں سے ملاقات خوش آئند، بلاول بھٹو ہی آئندہ وزیر اعظم ہوں گے: سمیرا گل

راولپنڈی(ایس ایم ظہیر سے)سابق امید وار قومی اسمبلی حلقہ این اے 56 سمیرا گل نے کہا ہے کہ ہم صدر پاکستان کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زر داری کے مشکور ہیں جنھوں نے عید کی موقع پرراولپنڈی/اسلام آبادکے کارکنوں کو ملاقات کا موقع دیکرجوآغاز کیا وہ قابل تحسین

پینشنرز نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا، تنخواہوں و پینشن میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ

راولپنڈی(ایس ایم ظہیر سے)پاکستان پینشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ ڈالنے کے مترادف ہے محنت کش و ملازمت پیشہ طبقے اور غریب

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سفارتکاروں کی گفتگو کا مقصد امن و ہم آہنگی ہونا چاہیے۔ اور بھارتی وزیر خارجہ کے بیانات وقار کے منافی اور اشتعال انگیز ہیں۔ انہوں نے

ڈیری، میڈیکل اور سرجیکل شعبے کی مشینری کے ٹیکسوں میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں ڈیری، میڈیکل اور سرجیکل شعبے کی مشینری کے ٹیکسوں میں اضافہ ہو گا۔ بجٹ میں ڈیری، میڈیکل اور سرجیکل شعبے کی مشینری پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ جبکہ کینولا تیل، دودھ، دہی، گوشت، مرغی، انڈے، پنکھے