اتوار,  14  ستمبر 2025ء

June 9, 2025

ریٹائرڈ ملازمین کا 600 فیصد پنشن اضافہ کا مطالبہ، حکومت پر آئی ایم ایف کی دوہری پالیسی پر کڑی تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تمام ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنر میں بھی 600 فی صد اضافہ کیا جاے تمام ریٹائرڈ ملازمین بھی کل کے دھرنے میں بھر بور شرکت کرینگے، ایک سرکاری ملازم جو 35,40سال سرکا کی خدمت اور مریضوں کی خدمت کرتا ھے اس کاگزارہ صرف پنشن پر ھوتا ھے اس

اقتصادی سروے جاری; عوام دوست بجٹ;پاکستان کا دفاعی بجٹ بڑھانا ناگزیر ؟

…. ( اصغرعلی مبارک )… …… پاکستان نے بہترین حکمت عملی سے جنگ جیتی لیکن بڑھتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز میں پاکستان کو دفاعی بجٹ بھی بڑھانا چاہیے ,دوسری طرف وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیاہے۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم معاشی استحکام کی طرف

عید ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے، امت مسلمہ باہم اتحاد کی علامت ہے: صاحبزادہ پیر عطا اللہ شاہ بخاری کا عید اجتماع سے خطاب

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے جوکہ ایک مسلمان کودوسرے مسلمان کا بھائی قراردیتاہے جس طرح ایک ہا تھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں رہ کر اسے مضبوط کرتی ہیں امت مسلمہ بند مٹھی کی باہم ایک ہے عید ایثار جذبہ ایثارکا درس دیتی ہے خوشیوں کا بانٹنا

ٹک ٹاک کی لت میں مبتلا دو بچوں کی ماں نے کمپنی سے £300,000 چرا لیے، 28 ماہ قید کی سزا

لیور پول (روشن پاکستان نیوز) — برطانیہ میں ایک 29 سالہ خاتون، کیتھرین گرینال، جو دو بچوں کی ماں ہیں، کو اپنی کمپنی سے £300,000 (تقریباً 1.1 کروڑ پاکستانی روپے) چوری کرنے پر 28 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ انہوں نے یہ خطیر

راولپنڈی پولیس کی عید پر سیکیورٹی، جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں اور فائرنگ واقعے پر فوری ایکشن

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں عید الاضحٰی کی نماز پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کی جامع مسجد میں ادا کی گئی، جس میں آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ، ڈویژنل ایس پیز اور دیگر سینئر پولیس افسران و اہلکاروں

جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ  نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنایا۔ نجی ٹی وی کے عید اسپیشل شو میں سینئر اداکار جاوید شیخ اور ریمبو سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی جہاں انہوں نے عید کو خوشیاں مناتے

بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، پانی روکنا اعلانِ جنگ ہوگا، بلاول بھٹو

لندن(روشن پاکستان نیوز) پارلیمانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت کے جارحانہ رویے اور سندھ طاس معاہدے کی ممکنہ معطلی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت سندھ طاس

معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، پاکستان کی افراط زر 4.6 فیصد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ

ایران کا اسرائیل کی حساس جوہری دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اسرائیل کی حساس جوہری دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس اسٹرائیک کے ذریعے اسرائیلی حساس جوہری دستاویزات حاصل کی گئی ہیں۔ جن میں اسرائیل کے جوہری منصوبوں اور تنصیبات سے متعلق ہزاروں دستاویزات شامل ہیں۔ ایرانی انٹیلی جنس