June 1, 2025

جی بی کے باوفا محب وطن عوام کے وسائل اور زمینوں پر قبضہ ہرگز قبول نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حکومتی لوگوں نے وسائل معدنیات عزت و وقار سب بیچ ڈالا ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام یادگار شہداء چوک سکردو پر عظیم الشان تکریم شہداء کانفرنس کا پروقار انعقاد کیا گیا، جس میں بلتستان بھر سے عاشقانِ شہداء کی

پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تیسرے ٹی 20 میں پاکستان نے محمد حارث کی 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے آخری اور

سنیئرصحافی مظہرشیخ انتقال کرگئے،مقامی قبرستان میں سپردخاک

نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات، اہل علاقہ اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنیئرصحافی،صدرکرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن،ممبر پریس کلب اور جہان پاکستان اسلام آباد کے کرائم رپورٹر مظہر شیخ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے، ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد

دی چارٹر اسکول کی سالانہ تقریب 2025 شاندار انداز میں منعقد، رنگا رنگ پرفارمنسز اور مہمانوں کی بھرپور شرکت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) دی چارٹر اسکول نے اپنی سالانہ تقریب 2025 جوش و خروش اور رنگا رنگ تقاریب کے ساتھ شاندار انداز میں منائی۔ اس موقع پر اسکول کے مالک اور مہمانِ خصوصی جناب امتیاز رفی بٹ نے تقریب کی رونق بڑھائی، جبکہ معزز ڈائریکٹرز جناب عمیز بٹ اور جناب اویس

یوکرین کا روس پر بڑا حملہ، 40 جنگی جہازوں کو تباہ کردیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے ڈرونز نے روس کے اہم ایئر بیسز پر بڑے حملے کرکے 40 سے زائد روسی جہاز تباہ کر دیے ہیں، جن میں چار ٹی یو-95 اسٹریٹیجک بمبرز بھی شامل ہیں۔ یہ بمبر روس کی اسٹریٹیجک ایوی ایشن کے اہم اثاثے سمجھے جاتے ہیں۔ یوکرین نے

بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی  سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی۔ خبرایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے،عدالت نے پارٹی کو الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹر کروانے کی اجازت دیدی۔ فیصلے

مدرسہ محمدی باغ درکوٹ میں سالانہ روحانی و تبلیغی اجتماع، علما و مشائخ کی بھرپور شرکت، ممتاز شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) یادگار اسلاف ، نمونہ اسلاف حضرت اقدس مولانا قاضی احسان احمد نقشبندی نے کہا ہے کہ اسلام دین فطرت ہے،ماں اللہ کریم کی عطا کردہ نعمتوں میں سے افضل ترین نعمت ہے اسلام نے ماں کو جو عظیم مرتبہ دیا شاید ہی کسی اور مذہب میں حاصل

پاکستان کو نظریہ اقبال و قائد کے مطابق بنانے میں پامی کا بھرپور کردار ادا کرنے کا عزم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو قائداعظم اور علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنانے کے لئے پامی بھرپور کردار ادا کرے گی یونیورسیٹیز اور کالجز میں نوجوانوں کو نظریہ پاکستان سے روشناس کرنے کے لئے سیمنار اور کانفرنسز منعقد کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد

بلوچستان میں امن ناقابل سودے بازی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن ناقابل سودے بازی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرگے میں قبائلی عبائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ اور بھارتی

شمالی بائپاس کچا روڈ نئی آبادی کے علاقہ مکینوں کے لیے سردرد بن گیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شمالی بائپاس جو گوجرانوالہ روڈ دوآبہ نہروں سے شروع ہو کر دھنوئے ڈوگراں اور علی پور روڈ رامکے چھٹہ روڑ جگانوالہ، نئی آبادی ونیکے روڑ جیل روڈ ٹیولیپ سٹی سے گزرتا ہوا سولنگی اعوان پر سرگودھا روڈ سکھیکی کیرج وے روڈ کو لنک کرتا ہے تمام بھاری