May 31, 2025

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر

ڈائریکٹر سائبر کرائم ہشمت کمال کی خاتون سب انسپکٹر سے بدتمیزی، آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل — اخلاقی تربیت پر سوالیہ نشان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وفاقی دارالحکومت میں تعینات ڈائریکٹر سائبر کرائم ہشمت کمال کی جانب سے خاتون سب انسپکٹر کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور گالم گلوچ کی آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے سیکیورٹی اداروں کی اندرونی فضا اور خواتین افسران کے ساتھ روا

پاکستانی عوام کی حمایت مجھے ہمیشہ حوصلہ دیتی ہے، ارشد ندیم

سیوئل(روشن پاکستان نیوز) ایتھلیٹ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی حمایت مجھے ہمیشہ حوصلہ دیتی ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ جیت سب سے پہلے اللہ رب العزت کی ہے۔ اور

عرس بری امام سرکار 2025: مزار کی اچانک بندش، زائرین میں تشویش، سجادہ نشین کا شدید ردعمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): حضرت بری امام سرکار کے سالانہ عرس کی دعائیہ تقریب 29 اور 30 مئی کو پیر ہاؤس بری امام سرکار میں نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ روحانیت سے

برطانیہ کی ہائی سیکیورٹی جیل HMP لانگ لارٹن میں قیدی کا جیل وارڈن پر چاقو سے حملہ

لندن: برطانیہ کی ایک ہائی سیکیورٹی جیل HMP لانگ لارٹن میں ایک خطرناک قیدی نے جیل وارڈن کو چاقو مار کر شدید زخمی کر دیا۔ واقعہ جمعہ کی صبح پیش آیا، جس کے بعد زخمی اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت “تشویشناک مگر

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی احتجاج کو جیل سے لیڈ کریں گے۔ احتجاجی تحریک کا مرکزاسلام آباد نہیں ہوگا۔ راولپنڈی میں رہنما پی ٹی آئی سینیٹرعلی ظفر نے

کم عمری کی شادی: نظریاتی کونسل کا مؤقف

ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی اسلام کو ایک مکمل ضابطہ حیات کہا جاتا ہے جو زندگی کے تمام پہلوؤں،انفرادی، اجتماعی، معاشی، معاشرتی اور عائلی معاملات کا احاطہ کرتا ہے۔ قرآن و سنت میں نکاح اور عائلی زندگی سے متعلق واضح اور جامع احکامات دیے گئے ہیں۔ نکاح کو سنتِ رسول

ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ، ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

سیول(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کے شہر گومی میں ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ا رشد ندیم نے پہلی تھرو 75.64 میٹر کی لگا

بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا پاکستان کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف

نیودہلی(روشن پاکستاسن نیوز)  بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے پاکستان کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کرلیا ہے۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران اعتراف کیا کہ بھارتی فضائیہ نے لڑاکا طیارے کھوئے ہیں، انہوں

صنعتی کارکنوں اور محنت کشوں کی طرف سے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل چوہدری سالک حسین اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کے سیکرٹری ذوالفقار احمد کا شکریہ

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ وزارت سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کے ماتحت، ورکرز ویلفیئر فنڈ کی شاندار خدمات ۔ محنت کشوں اور مزدوروں کے بغیر زندگی کا تصور ناممکن ہے لیو ٹالسٹائی نے کہا تھا کہ اگر ساری دنیا کے بڑے وڈیرے، سرمایہ دار، جج ،جرنیل، دانشور