May 26, 2025

بابر اور رضوان کو کچھ چیزوں میں بہتری کی ضرورت ہے ، ہیڈ کوچ قومی ٹیم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کھلاڑی ہیں اور دونوں ہماری وائٹ بال کرکٹ کے منصوبے کا اہم حصہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیریز میں اچھی کارکردگی دکھا کر کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر

پنجاب میں 27 سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا، جس کے مطابق 27 سے 31 مئی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی، گرد آلود ہوائیں اور بارش کی پیشگوئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق

ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

تہران(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے،

ہاؤسنگ اتھارٹی کے تمام منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں، تاخیر پر ذمہ داران کا تعین ہوگا: انجم عقیل خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سب کمیٹی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی زیر صدارت فیڈرل گورنمنٹ ہاؤسنگ اتھارٹی کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم این اے سیما محی الدین جمیلی، سیکرٹری ہاؤسنگ، ڈائریکٹر لینڈ، ڈی سی، ڈائریکٹر

پرائیویٹ حج سکیم کو ناکام بنانے کی سازش، 67 ہزار عازمین حج سے محروم، وزیراعظم سے دادرسی کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حج آرگنائزز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ایچ او اے پی) کے چیف کوآرڈینیٹر ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکیم کو مکمل ناکام کرنے کے لیے اس سال جامع منصوبہ بندی کی گئی جس کی وجہ سے 67 ہزار حجاج اس سال حج پر جانے سے

پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کپتان کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ لاہور قلندرز کو 4 سال میں تیسرا ٹائٹل دلانے والے شاہین شاہ آفریدی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی ٹیم کا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے عید سے پہلے بڑی اُمید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک سو نوے ملین پاؤنڈ نیب کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست تاحال اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر نہ ہو سکی۔ گزشتہ ہفتے قائم مقام چیف جسٹس نے کیس کو منگل

کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ کویت کی جانب سے انیس سال بعد پاکستانیوں کے لئے دروازے کھل گئے ہیں، وزارت اوورزسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن مصطفی ملک نے کہا ہے کہ کویتنے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور