هفته,  05 جولائی 2025ء

May 10, 2025

بھارت کی سیز فائر کی خلاف ورزی، متعدد سیکٹرز پر فائرنگ

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے متعدد سیکٹر پر بھارت نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی ہے۔ پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارتی

پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ

آپریشن ’بنیان مرصوص کا آغاز کرنے والے فتح میزائل‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ
آپریشن ’بنیان مرصوص کا آغاز کرنے والے فتح میزائل‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ انھوں نے سنیچر کی علی الصبح انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور اس آپریشن کو ’بنیان  مرصوص‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یاد رہے گذشتہ رات صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سمیت متعدد علاقوں میں

آپریشن ’بنیان مرصوص کا آغاز کرنے والے فتح میزائل‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ
پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی۔ پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے، نہ بھولے گا، یہ معصوم پاکستانی بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید ہوئے تھے۔ فتح و ن میزائل پر سیاہ

آپریشن “بنیان مرصوص”: پاک افواج کا فیصلہ کن وار،بھارت کے s-400 سسٹم سمیت متعدد ایئربیسز اور ایئر فیلڈز تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کی حالیہ جارحیت کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص کاآغاز کردیا، پاکستان افواج نے کاررروائی کرتے ہوئے بھارت کے پٹھان کوٹ، آدم پورایئربیسز اورادھم پورفیلڈ ایئر، سورت گڑھ ایئر فیلڈ  بیلاس کے علاقے براہموس اسٹوریج سائٹ، اُڑی میں بریگیڈ ہیڈکوارٹر