
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ یکم مئی سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ مغربی ہوائیں 30 اپریل کی شام کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی،یکم سے چار مئی کے دوران ملک کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 108 ملین ڈالر کی اضافی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ رقم خیبرپختونخوا میں منصوبوں کےلئے استعمال کی جائے گی۔ منصوبوں کا مقصد صحت، تعلیم، روزگار اور منڈیوں تک رسائی بہتر بنانا ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کےلئے 108 ملین ڈالر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن صاف نہ ہوتا تو ہم دنیا کو پیشکش نہ کرتے، پہلگام واقعے سے ہمارا کچھ لینا دینا نہیں، بھارت نے کچھ کیا تو نفع نقصان نہیں دیکھیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام شواہد
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت بطور ریاست پاکستان میں دہشت گردی کر رہا ہے، پاکستان میں بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک ملا، پہلگام حملے کے اب تک کوئی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3
لیڈز (زاھدانور مرزا) — لیڈز کے تاریخی سوک ہال میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف عالم دین اور بین الاقوامی قانون دان ڈاکٹر امام قاری عاصم کی کمیونٹی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس تقریب کی میزبانی لیڈز کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ملکوں کی مصنوعات پر ٹیرف یعنی محصولات لگانے کے سلسلے میں امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے حال ہی میں چار جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں تیارکردہ سولر پینل کی درآمد پر3521 فیصد ٹیرف لگا دیا
نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) مودی سرکار کا پہلگام میں ناکام فالس فلیگ آپریشن کا ملبہ بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار پر گر گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے آپریشن کی ناکامی کے بعد جنرل کمار کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ایم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ غصے میں اپنے گھر کے دروازے توڑ دیتی ہیں۔ اداکارہ حرا مانی کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اپنے غصے سے متعلق بات کرتے ہوئے
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کی جانب سے بھارتی میڈیا کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ کہ پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بلانے کے بجائے