پیر,  28 اپریل 2025ء

April 28, 2025

صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا، دونوں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید اور ان کے شوہرکو گرین ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام نے

مانسہرہ ، جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ، 6 افراد زخمی

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز) مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سنڈھی سے جبوڑی کی جانب آ رہی تھی کہ چجھڑی کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ، ریسکیو ٹیموں نے موقع

آئندہ 5 سالوں میں روبوٹس انسانی سرجنز کو پیچھے چھوڑ دیں گے، ایلون مسک کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارب پتی شخصیت ایلون مسک کے روبوٹس کے متعلق نئے دعوے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ آئندہ 5 برسوں میں روبوٹس بہترین انسانی سرجنز کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ ایلون مسک، جو

جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکہ، 7 افراد زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے مرکزی علاقے وانا میں پیر کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ مقامی امن کمیٹی کے ایک رکن کے دفتر میں پیش آیا، جس سے پورے علاقے

یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کیخلاف انٹرا

ملک بھر میں آج بھی ہیٹ ویو، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں آج بھی ہیٹ ویو اور درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور، پشاور، سرگودھا اور ملتان سمیت متعدد شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری یا زائد رہنے

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر میں بھی معمولی بہتری آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان

لیڈز: موبائل فون استعمال اور تیز رفتاری نے ایک ماں کی جان لے لی، نرس کو 9 سال قید

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) ایک نوجوان نرس، رومیسہ احمد، کو اس وقت نو سال قید کی سزا سنائی گئی جب اس نے گاڑی چلاتے ہوئے اسنیپ چیٹ استعمال کیا اور تیز رفتاری کے باعث ایک 28 سالہ خاتون کو کچل دیا، جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔ یہ افسوسناک واقعہ

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما بھارت کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے بھارت چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ نامور اداکارہ مادھوری ڈکشت کے شوہر ڈاکٹر شری رام نینے نے حال ہی میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ سپر اسٹار جوڑی کوہلی اور انوشکا نے اپنی زندگی کا بڑا