اتوار,  27 اپریل 2025ء

April 27, 2025

ٹائی ٹینک حادثے میں زندہ بچ جانیوالے مسافر کا خط 11 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشہور زمانہ ٹائی ٹینک جہاز کے مسافر کا لکھا گیا خط 11 کروڑ روپے سے زائد کی رقم میں فروخت ہوگیا۔ برطانیہ میں ہوئے آکشن میں ٹائی ٹینک کے مسافر کرنل آرچی بالڈ گریسی  (Colonel Archibald Gracie) کا خط متوقع رقم 60 ہزار پاؤنڈ سے 5

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور اور راولپنڈی کے درمیان پاکستان کی پہلی ‘بلٹ ٹرین’ چلانے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان پاکستان کی پہلی ‘بلٹ ٹرین’ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تیز رفتار بلٹ ٹرین لاہور اور راولپنڈی کا درمیانی فاصلہ سوا دو سے ڈھائی گھنٹے میں طے کرے گی۔ پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر

خوارج نے دوبارہ پاکستان میں داخل ہونےکی کوشش کی تو اسی طرح ماریں گے: محسن نقوی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا ہےکہ خوارج نے دوبارہ پاکستان میں داخل ہونےکی کوشش کی تو اسی طرح ماریں گے، پکڑیں گے اور ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کے

بھارت سے ہمیشہ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن وہاں سے دھمکیاں ملتی رہیں، شاہد آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں ایک گھنٹہ دہشت گردی ہوتی رہی 8لاکھ فوج میں سے کوئی نہیں آیا ،بھارت نے 10منٹ میں دہشت گردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا ،یہ خود دہشت گردی کراتے ہیں اور

عوامی نظم و نسق میں نئی جہتیں: نیویارک اجلاس میں ‘ترقی کے مواقع اور عالمی چیلنجز’ پر گفتگو”

تجزیاتی رپورٹ: جو یر یہ شہزاد نیویارک میں 7 تا 11 اپریل 2025 کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے “ماہرین کی کمیٹی برائے عوامی نظم و نسق” (Committee of Experts on Public Administration – CEPA) کے 24ویں اجلاس نے دنیا بھر کے سرکاری ماہرین، پالیسی سازوں، اور

حافظ آباد: نئی آبادی میں روڈ کی عدم تعمیر سے دھول مٹی کا عذاب، شہری سانس اور جلدی بیماریوں کا شکار

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)نئی آبادی جو شمالی بائپاس ونیکے روڑ پر واقع ہے دھول مٹی گردوغبار سے اہل علاقہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں ڈیڑھ پونے دو کلومیٹر روڈ کو نہ بنانے سے پورا علاقہ دھول مٹی کے بادلوں میں اٹا رہتا ہے اور نئی آبادی کے لوگ سانس اور

بھارت پانی کا رخ موڑ سکتا ہے اور نہ ہی روک سکتا ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع  خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ  بھارت پانی کہاں لے جائیگا، نہ وہ رخ موڑ سکتا ہے اور نہ ہی روک سکتا ہے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے

37 فیصد درخواستوں کے فیصلے مکمل،انتخابی ٹربیونلز کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری
انتخابی ٹربیونلز کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری، درخواستوں کے 37 فیصد فیصلے مکمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم فروری سے 20 اپریل 2025 تک قومی اسمبلی کی تقریباً 26 فیصد اور صوبائی اسمبلیوں کی 42 فیصد پٹیشنز کا فیصلہ ٹربیونلز کے ذریعے کیا گیا ہے۔ الیکشن ٹربیونلز نے عام انتخابات (GE) 2024 سے متعلق 24 درخواستوں کا فیصلہ کیا۔ اس سے فیصلہ شدہ

بھارت نے بھی اسرائیل کی روش اختیار کرلی، مقبوضہ کشمیر میں مکانات گرانے شروع کردیے

سری نگر(روشن پاکستان نیوز) بھارتی حکومت نے اسرائیل کی روش پر چلتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں کے مکانات گرانا شروع کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج گزشتہ چند روز کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں کم از کم 11 مکانات کو دھماکا

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کی پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) تحریک خالصتان کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے باکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر مظالم سب پر عیاں ہیں۔ اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سکھ رہنما بھی بول پڑے ہیں۔ رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت