
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن، سحر کامران نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد ایک بار پھر بھارت کی “فالس فلیگ” سازش دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ انہوں نے
جہلم(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے جہلم جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کارکنان کے لیے حوصلہ افزا پیغام دیا ہے۔ انٹرویو میں عالیہ حمزہ نے کہا، “میں اپنے ورکرز کو کہنا چاہتی ہوں کہ میرے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 15 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ اس دوران 8 خوارج مارے گئے۔ جبکہ شمالی وزیرستان میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شہباز شریف نے بندرعباس دھماکے پر ایرانی صدر سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان
لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کےلیے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ تہلگام حملے مقامی لوگ ہی کر سکتے ہیں جن کو وہاں کے راستوں سے واقفیت ہے۔ پاکستان نے بھارت میں ہونے والے حملوں کی ہمیشہ ہی نیوٹرل تحقیقات کی آفر کی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد
نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) 3 روز میں بھارتی فضائی کمپنیوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدودکی بندش سے بھارتی ائیرلائنز کی 250 سے زیادہ پروازیں متاثر ہوئی ہیں، پروازوں کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے بھارتی اور غیر ملکی مسافر انڈین ائیرلائنز کو چھوڑ کر دیگر ائیرلائنز کے ٹکٹ
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی صحافی راہول پنڈیتا نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ کہیں نہ کہیں بھارتی فوج کی انٹیلی جنس ناکامی ہے۔ پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی پر بھارتی عوام اور حکومتی اہلکاروں کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔ بھارتی صحافی راہول پنڈیتا نے کہا کہ پہلگام
مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستان کو بتائے بغیر دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی نے الرٹ جاری کر دیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے سے دریائے جہلم میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اور دریائے جہلم میں پانی کی سطح معمول سے 7
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔ پاکستانی جنگ کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں دہشتگردی کے واقعات سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں۔ اور