هفته,  26 اپریل 2025ء

April 25, 2025

عوام کی طاقت، افواج پاکستان کی صلاحیت اور بھٹو کا نظریہ مودی سرکار کی شکست کا پیغام ہے: سمیرا گل

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)بانی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست عوام کی طاقت اور افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور یکجہتی مودی سرکار کی موت کے ہی مختلف نام ہیں جو بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں مجسم ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار این اے 56سے

سی ڈی اے کے ملازم راحیل جونیجو کی کرپشن کی داستان بے نقاب، ککھ پتی سے لکھ پتی بننے کا انکشاف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے شعبہ بی سی ایس سے تعلق رکھنے والے ملازم راحیل جونیجو کی مبینہ کرپشن اور ناجائز اثاثہ جات کی لمبی داستان نے ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راحیل جونیجو، جو پیشے کے

روڈن انکلیو کے محمد راشد کو ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ بننے پر شاندار تقریب، اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر ناصر قریشی کی خصوصی شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)روڈن انکلیو کے محمد راشد کو جی ایم سے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے عہدے پر ترقی ملنے کی خوشی میں وائٹ روز مارکی، بحریہ فیز 7 میں ایک پروقار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کا انعقاد روڈن انکلیو کے چیئرمین رحم الدین نعیم

حافظ آباد میں ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی فرضی مشقیں

حافظ آباد( شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122کی جانب سے ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لیے ہیڈ قادر آباد کے مقام پر دریائے چناب میں فرضی مشقیں کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے فرضی مشقوں اور مختلف محکموں کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں و

جج سے بات ہو گئی ہے /ریڈر کی خدمت کرنی ہے /پولیس والے کو /تفتیشی کو پیسے دینے ہیں لیکن وکیل کے لیے کچھ نہیں ہے

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ وہ دودھ والا تھا جب میرے پاس آیا تھا تو منت سماجت کر رہا تھا کہ مجھ پر حد کا کیس لگ جائے گا میری جان بچائیں۔ اس کے پیٹ میں میرا چھ ماہ کا بچہ ہے۔ اب میں اس سے شادی کرنا چاہتا

ٹاپ سٹی-۱ میں مدر ارتھ ویک کی تقریب، ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے مثالی اقدامات پر خراج تحسین

اسلام آباد/راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  ٹاپ سٹی-۱ ہاؤسنگ سوسائٹی میں مدر ارتھ ویک کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر