جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

April 23, 2025

بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا: پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارتی اعلانات کو غیرمناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا۔ اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے

ہندوستان کی پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان کے خلاف سازش کھل کر سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہندوستان کی جانب سے پہلگام حملے کو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف کی جانے والی سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ حملہ ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جس کے ذریعے بھارت نے اپنی مذموم مقاصد کی تکمیل کی اور صرف 24

بھارتی اقدامات: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں بھارتی حکومت کے اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی داخلی و خارجی صورتحال پر بھی غور کیا

راولپنڈی پولیس میں 119 کانسٹیبلز کی ترقی، بہترین کارکردگی پر افسران کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے تحت راولپنڈی پولیس میں ترقیوں کا عمل جاری ہے۔ محکمانہ پروموشن پالیسی کے تحت 119 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، جن میں 2 لیڈی کانسٹیبلز بھی شامل ہیں۔

قومی سلامتی کے سابق مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیاں، مستقبل کی امیدیں اور آئندہ دفاعی حکمت عملی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا کہ بھارت دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، ہمیں اس پر خاص نظر رکھنا ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی موجود ہے یہ بھارت کو اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان اس کے مذموم عزائم کا موثر طریقے سے جواب دے سکتا ہے۔ ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر ، مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کے سابق مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان اور پاکستانی افواج کا دنیا میں قد بڑھا ہے، بھارت دنیا میں تنہا ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کی تمام لیڈر شپ کو امریکا نے مار ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ عراق، لیبیا، مصر اور شام کو تباہ کیا، ایران پر بمباری کی گئی، پاکستان امت مسلمہ کی واحد اسلامی جوہری قوت ہے جو دشمن کی نظر میں کھٹکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا کے اندرونی سیاسی حالات ایسے ہیں کہ پاکستان پر دوبارہ حملوں کے خدشات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ فوری معطل کرنے کا اعلان،پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے سندھ طاس معاہدہ فوری معطل اور واہگہ بارڈر بند کرنے کااعلان کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت نے پاکستان میں سفارتکاروں کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستانی شہریوں کو ویزے بھی نہیں دئیے جائینگے۔ بھارت نے پاکستان سے سفارتی تعلقات

پاکستانی چپلی کباب: ایک تاریخی اور لذیذ پکوان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چپلی کباب ایک ایسا پاکستانی پکوان ہے جو نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی منفرد خصوصیات اور ذائقے کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کباب نے مختلف ادوار اور خطوں کا سفر طے کیا ہے، اور اس کا آغاز برصغیر

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتاریاں، اسلحہ، منشیات، مسروقہ سامان برآمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی پولیس نے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ پولیس نے منشیات، شراب، اسلحہ، چوری، ڈکیتی، اور اشتہاری مجرمان سمیت متعدد جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر

مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات

ریاض (وقار نسیم وامق) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دورہ سعودی عرب کے دوران مسلم لیگ ن کے عہدیداروں سے ملاقات کی جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے کردار سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ ن سعودی عرب

چوہدری فرید حسین کیف کا یوم وفات علامہ اقبال پر اظہار خیال، حکیم الامت کے افکار اپنانے کی ضرورت پر زور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)معروف قانون دان اور اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر چوہدری فرید حسین کیف نے کہا ہے کہ مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال وہ عظیم قائد ہیں جنہوں نے مسلمانان برصغیر کے دلوں میں حصول آزادی کے جذبہ کو ابھارہ انہیں عقل شعور و آگہی

مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟مزمل اسلم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہا اگر مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ معیشت سمجھنا کوئی سائنسی فارمولا نہیں ،کہا گیا پی ٹی