منگل,  22 اپریل 2025ء

April 22, 2025

اسکائی وِنگز کا پاکستان میں فضائی ایمبولینس سروس کا آغاز، پائپر سینیِکا دوم طیارے کا استعمال

لاہور: (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ہوابازی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جب “اسکائی وِنگز” نے ملک میں فضائی ایمبولینس کی خدمت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس خدمت کے لیے پائپر سینیِکا دوم جیسے جدید اور تیز رفتار طیارے استعمال کیے جائیں گے، جو

کیا پتہ ، کل میرا نام بھی 9 مئی مقدمات میں شامل کر دیں ، جسٹس اشتیاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنجاب حکومت کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پتہ ، کل آپ میرا یا کسی کا نام بھی 9 مئی کیسز میں شامل کر دیں۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی

پی ایس ایل 10، کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر جرمانہ عائد
پی ایس ایل 10، کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر جرمانہ عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کے باؤلر عامر جمال پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام تھا۔

ایلیٹ فورم ریاض کی جانب سے عید ملن تقریب منعقد کی گئی، خواتین کی بھرپور شرکت

ریاض (وقار نسیم وامقٓ) ایلیٹ فورم ریاض برانچ کی جانب سے ایک خوبصورت اور پُررونق عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ریاض کی کمیونٹی کو ایلیٹ فورم کے مشن اور وژن سے متعارف کروانا تھا۔ تقریب کی میزبانی ایلیٹ فورم کی بانی جویریہ اسد نے کی،

پاکستان نے ساڑھے 12 ارب ڈالر قرضہ لے لیا، رقم کہاں خرچ ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالی سال 2024-25 کے ابتدائی نو ماہ میں پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کی مد میں صرف 12.5 ارب ڈالر حاصل ہوئے ہیں، جبکہ حکومت نے جون 2025 تک کے لیے 19.2 ارب ڈالر کا سالانہ ہدف مقرر کیا تھا۔ اقتصادی امور ڈویژن (EAD) کی جانب

سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ سعودی وزارت ثقافت کے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر

عالمی حلقہء فکر و فن کے زیرِ اہتمام سعودی عرب اور امریکہ میں تقریبات

ریاض (وقار نسیم وامقٓ) معروف ادبی تنظیم عالمی حلقہء فکر و فن کے زیرِاہتمام 24 اپریل 2025 کو نوجوان شاعر ڈپٹی سیکرٹری جنرل عالمی حلقہء فکروفن کامران حسانی کے شعری مجموعہ “گلِ تازہ” کی تقریبِ رونمائی ریاض، سعودی عرب میں منعقد ہوگی جبکہ 27 اپریل 2025 کو شاعرِ مشرق علامہ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس

جی ایچ کیو حملہ کیس، التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے پراسیکیوٹر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا۔ سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت نے