April 21, 2025

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پیر کے روز کھیلا گیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور

اتحاد ایئرویز کا کراچی کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنا کرنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے ابوظہبی اور کراچی کے درمیان اپنی پروازوں کی تعداد بڑھا کر 28 ہفتہ وار کر دی جائے گی۔ اس وقت اتحاد ایئرویز ابوظہبی سے کراچی کیلئے 14 ہفتہ وار پروازیں چلا رہا ہے، جو ایئربس A320

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز نے6 خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی 2 جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز نے 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20 اور 21 اپریل کوخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو جھڑپیں ہوئی۔ 2 مقامات پر جھڑپوں کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائیاں: کم سن بچی کا قتل، چوری، شراب سپلائی اور ناجائز اسلحہ کیسز میں اہم گرفتاریاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری، قیمتی املاک کی برآمدگی اور انصاف کی فراہمی کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ذیل میں پولیس کی حالیہ سرگرمیوں پر مبنی تفصیلی رپورٹ پیش کی جا رہی

امریکی نائب صدر کو بھارتی نژاد بیوی دہلی لے آئی، مودی کے گھر پہنچا دیا

دہلی(روشن پاکستان نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو ان کی بھارتی نژاد بیوی دہلی لے آئی، نائب صدر بننے کے بعد ان کا یہ پہلا بھارت کا دورہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اہلیہ اور 3 بچوں سمیت بھارت کے دورے

چوہدری محمد اسلم/ چوہدری ضمیر اشرف/ چوہدری وارث اور شاہ صاحب

یہ شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آج مقابلہ ہے چودھریوں کا اور سیدوں کا کہ ان میں سے کن کی ذات افضل ہے یا کون افضل انسان ہے ؟ ویسے تو قرآن اس ذات بات/ حسب نسب/ اونچ نیچ کی بناء پر انسان کو پرکھنے کی سخت ممانعت کرتا ہے

علی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر سوشل میڈیا بیانیہ اڑا دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے وزراعلی علی امین گنڈاپور نے صوبے کے مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے بیانے کو اڑا دیا ہے۔ پیر کو ایکٹ پر ایک اہم بریفنگ کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مائنزاینڈ منرل ایکٹ کے پی

ایف بی آر ملازمین کا ملک گیر احتجاج، مراعات میں امتیازی سلوک کے خلاف آواز بلند

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کے نان کیڈر افسران اور ملازمین کی جانب سے تنخواہوں اور مراعات میں امتیازی سلوک کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ ریجنل اور کارپوریٹ ٹیکس دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین نے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرے

حافظ آباد: انسداد پولیو مہم کے پہلے روز محکمہ صحت کی ٹیموں کی بھرپور نگرانی اور دورے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)انسداد پولیو مہم کے پہلے روز سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ظہیر احمد، ڈی ایچ او ڈاکٹر فائق علی تارڑ اور ڈسٹرکٹ انچارج آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر رائے شہر وز احمد نے موٹر وے انٹر چینج، جھگیوں،بس اڈوں، مارکیٹوں سمیت مختلف مقامات کے دورے

رانا ثنااللہ کا شرجیل میمن سے رابطہ؛ نہروں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے معاملات آگے بڑھانے پراتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے پانی کے مسئلہ پر مشاورت کے عمل کو آگے بڑھانے پراتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن سے ٹیلی فون