هفته,  19 اپریل 2025ء

April 19, 2025

کانگو بخار اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کانگو بخار ایک خاص قسم کے وائرس سے ہونے والی بیماری ہے۔ کانگو بخار جانوروں کے بالوں میں چھپی چیچڑیوں میں پایا جاتا ہے۔

پنجاب حکومت ہمیں گندم مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دے ، چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت انہیں گندم مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فلورملز انڈسٹری گزشتہ کئی سال سے مشکلات کا شکار ہے، حکومت نے کہا تھا کسانوں کو 3900 رو

پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی راولپنڈی میں غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی، اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنمائوں نے نہتے غزہ کے مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری مسلم امہ کو مل کر فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنا ہو گا اسرائیل لاکھوں بے گناہ فلسطینی مسلمانوں کا قاتل ہے،

وزیراعلی پنجاب کے انقلابی اقدامات قابلِ تحسین، مگر ضلعی بیوروکریسی کی غفلت عوامی ریلیف میں رکاوٹ ہے: حمزہ تاج عباسی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سیاسی و سماجی کارکن حمزہ تاج عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے صوبے کی ترقی اور عوامی ریلیف کے لیے جو انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہ یقینا قابلِ تعریف اور خوش آئند ہیں۔ بالخصوموضوع: وزیراعلی

بلاول بھٹو زرداری کی بطور چیئرمین کامیابی، قوم کی امید ہیں: حافظہ رخسانہ بشیر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ممبر آر سی سی بلاول ہائوس کراچی پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کی انفارمیشن سیکرٹری شعبہ خواتین حافظہ رخسانہ بشیر نے بلاول بھٹو زرداری کو انٹرا پارٹی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین بننے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری قوم کی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی ۔ جو ایگریمنٹ ہوا اس کے مطابق ہو گا۔ اب یہ بھارت کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ نیوٹرل وینیو کونسا چنتا ہے۔

شرح سود میں کمی سے انکار، ٹرمپ امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کی برطرفی پر تُل گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹرل ریزرو بینک کے چیئرمین جیروم پاول پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی برطرفی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ جیروم پاول شرحِ سود کم کرنے کی صدر ٹرمپ کی بات ماننے سے انکار کر رہے ہیں جس وجہ سے

پاکستان میں آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، وزیرا عظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی 38 فیصد سے کم ہو کر سنگل ڈیجٹ

پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے نومنتخب مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پارٹی مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پنجاب سمیت ملک بھر میں جلد ورکشاپس کا انعقاد کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل اور سیاسی تربیت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ دس گرام سونے کے نرخ دو