
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی ہائی کمشنر برائے پاکستان، جین میریٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا خواہاں ہے اور دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری کو “ایک ہی سکے کے دو رخ” کے طور پر دیکھتا ہے۔ 8ویں لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ (ایل آئی آئی بی ایس) کے آٹھویں ایڈیشن ختم ہوگیا۔ دو روزہ کانفرنس کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قانون کی حکمرانی اور سیاسی استحکام کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مرکزی صدر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی پاکستان اور سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار، پیر سید محمد علی گیلانی نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محض احتجاجی مظاہروں سے
میڈیا آرٹ پروڈکشن کی طرف سے ایک شاندار میوزک لانچ ایونٹ کراچی (میاں خرم شہزاد) میڈیا آرٹ پروڈکشن نے اپنے تازہ ترین میوزیکل شاہکار “میری چاہتوں کے بدلے” کے اجراء کے موقع پر ایک شاندار اور ناقابل فراموش شام کی میزبانی کی، جس میں راحت فتح علی خان کی شاندار
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اسلامی جمہوریہ ایران کا سفارتخانہ، ایران کے صوبہ سیستان میں بلوچستان کے 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ جن میں ان معصوم مزدوروں کی جان گئی جو اپنا وطن چھوڑ کر اپنے اہل خانہ
مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف درج ایف آئی آر کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے صحافی اور اخبار کے چیف ایڈیٹر عامر محبوب کی جانب سے دائر کردہ درخواست
اسلام آباد: سی ڈی اے میں کرپشن کی داستانیں، ڈی جی بی سی ایس اور راحیل جونیجو کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کرپٹ افسران کی نرغے میں آچکا ہے۔ ادارے کے اندر جاری کرپشن، اقربا پروری اور نااہلی نے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر13فیصدکااضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 12595000ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے
مسجد یارسول اللہ کے اطراف کی گلیوں میں اکثر گندہ بدبودار پانی کھڑا رہتا ہے جو کئی سالوں سے کھڑا ہے حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کسوکی روڑ مبارک کالونی اور حسن ٹاون کی گلیوں میں مسلسل پانی کھڑا رہنے سے منظر اب گلیاں گندے جوہڑ میں تبدیل ہو چکی ہے گندے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے صارفین کے لیے بھی بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہو گئی۔ کے الیکٹرک نے ایف سی اے کی مد میں 6