بدھ,  16 اپریل 2025ء

April 15, 2025

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کے 201 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 136 پر ڈھیر

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز  نے کراچی کنگز  کو  65 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےکراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا

بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے، 18 اپریل تک صوبے کےجنوبی اضلاع شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ

وزیراعظم کااوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر پورمیں ایئر پورٹ بنایا جائیگا،میڈیکل کالجز میں کوٹہ15 فیصد ہوگا،ٹاپ15 اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈز بھی دیے جائیں گے۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا

پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، خواجہ سعد رفیق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی،کبھی بھی کسی کا حق نہیں کھایا مگر اس پر ہر دور میں الزام لگا۔ اپنے حلقہ میں تقریب سے خطاب میں ان

عمران خان نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر پیشرفت وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور اور سیاسی قیادت کی بانی سے ملاقات کے بعد ہوگی ۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپوزیشن اتحاد کیلئے کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،

ازبکستان ایئر ویز کا تاشقند سے اسلام آباد کے لیے ہفتہ وار پرواز کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ازبکستان ایئر ویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 مئی 2025 سے تاشقند اور اسلام آباد کے درمیان ہفتے میں ایک بار براہِ راست پرواز کا آغاز کرے گی۔ ایئر لائن کے مطابق یہ نئی پرواز دونوں ممالک کے درمیان سیاحت، تجارت اور عوامی روابط

دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، آرمی چیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔ پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں، قاتل، منشیات فروش، اسلحہ بردار، قمار باز اور موٹر سائیکل چور گرفتار
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں، قاتل، منشیات فروش، اسلحہ بردار، قمار باز اور موٹر سائیکل چور گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ان کارروائیوں میں قتل، اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی، قمار بازی اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل کا ملزم

بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کا پاکستان میں جی ایس اے کے تقرر کے لیے درخواستوں کا اعلان
بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کا پاکستان میں جی ایس اے کے تقرر کے لیے درخواستوں کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز نے پاکستان میں مسافر اور کارگو خدمات کے لیے آف لائن جنرل سیلز ایجنٹ (GSA) کے تقرر کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ایئرلائن کے مطابق، پاکستان میں جی ایس اے کی تقرری کا مقصد مقامی سطح پر مسافروں اور کارگو

نوشہرہ میں فائرنگ سے سینئر سول جج اور وکیل جاں بحق

نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) نوشہرہ میں فائرنگ کرکے سینئر سول جج (ایڈمن ) حیات خان اور اور وکیل خالد کو قتل کردیا گیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ ضلع نوشہرہ کے تھانہ رسالپور کی حدود بمقام موٹر وے روڈ پر پل ر شکئی انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم