منگل,  15 اپریل 2025ء

April 14, 2025

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو بڑے مارجن سے ہرا دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو بڑے مارجن سے ہرا دیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 103 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی اسلام آباد کی جانب سے دیا گیا 244 رنز کا

ورلڈ کپ کوالیفائر میں قومی خواتین ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے آٹھویں میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 65 رنز سے شکست دے دی۔ 192رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 40 ویں اوور میں 126 رنز بنا پویلین لوٹ گئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب

بنی گالہ میں مبینہ قبضہ، پولیس پر ملزمان سے تعاون کا الزام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ بنی گالہ کے علاقے میں قبضہ گروپ کے خلاف مقامی شہریوں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ کے رہائشی افراد محمد عباسی اور مظلوم عباسی ,لیاقت عباسی مبینہ طور پر زبردستی 5بہنوں کی جگہ پر

افغان پناہ گزینوں کی واپسی: آفتاب شیرپاؤ اور یو این ایچ سی آر نمائندہ کی ملاقات، عزت و وقار کی اصولوں پر اتفاق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فیلیپا کینڈلر نے آج اپنے دفتر اسلام آباد میں چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ملاقات کی اور افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے

18اپریل کو اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ نجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ 16سے18اپریل کوملکی بالائی علاقوں میں ہواؤں کا سلسلہ داخل ہو گا،18تاریخ کو اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے ملک بھر میں

فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی، اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید نعرے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)فلسطین اور غزہ کے نہتے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پاکستان موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے کے چیئرمین ایم اے ہارون شیخ کی قیادت میںسرکلر روڈ سے بنی چوک تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کے شرکاء نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے

قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گری کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گری کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف قرار داد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے

حق خودارادیت کیلئے اٹھنے والی آواز کو بارود سے نہیں دبایا جاسکتا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ فلسطین پر واضح مؤقف رکھتی ہے۔ اور حق خودارادیت کیلئے اٹھنے والی آواز کو بارود سے نہیں دبایا جاسکتا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے

عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ
عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہو گیا۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن گزشتہ روز لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں رپورٹ ہوا۔آن فیلڈ امپائر احسن رضا اور کرس براؤن نے عثمان طارق کا ایکشن رپورٹ کیا۔ رولز کے تحت عثمان

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیاں، ملزمان گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن سے منشیات، اسلحہ اور چوری شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ پہلا واقعہ: تھانہ کینٹ میں فائرنگ کا واقعہ تھانہ کینٹ کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر