
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ بیلا روس کے دورے کے بعد ان کے ہمراہ ہی لندن پہنچے۔ اس
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کیساتھ دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنا چاہتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد نے جیک برگ مین کی قیادت میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی
کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) نے کراچی ایئرپورٹ پر موجود تین ریٹائرڈ ایئربس A310-300 طیاروں کی نیلامی کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ طیاروں میں AP-BEC، AP-BEU اور AP-OOI شامل ہیں جو عرصہ دراز سے سروس سے ریٹائرڈ ہو کر کراچی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منفرد اور خوبصورت پنک مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون ہر سال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے۔ اور پاکستان میں مکمل پنک مون کا نظارہ آج رات 9 بجکر 8 منٹ پر
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں اشتہاری مجرمان، ڈکیت گینگ، منشیات فروش اور موٹر سائیکل چور شامل ہیں۔ رتہ امرال میں پولیس پر فائرنگ، تین
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – تھانہ سبزی منڈی کے ایس ایچ او فواد خالد اور ان کی ٹیم نے ایک دلیرانہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اور اشتہاری ڈاکو کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ ملزم عمیر عرف مہری، جو کہ رتہ مرال راولپنڈی کا رہائشی تھا، 40 سے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پولیو سے بچاؤ ویکسین سے ہی ممکن ہے،ایک دفعہ پولیو ہونے کے بعد اس کاعلاج ممکن نہیں،بچوں کو انسداد پولیو کےقطرے نہ پلانے والے والدین مجرم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر سینیٹر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی عمر 93 سال تھی۔ ان کا انتقال برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہوا۔ سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کا شمار بانی جماعت اسلامی
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس پریذیڈنٹFPCCI طارق خان جدون نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی طرف سے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے نہ صرف عام آدمی کو