هفته,  12 اپریل 2025ء

April 12, 2025

نواز شریف کی آمد پر ایون فیلڈ کے باہر لیگی اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے، پی ٹی آئی حمایتی گرفتار

لندن(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف بیلاروس سے لندن پہنچ گئے۔ لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ پر ان کی آمد سے پہلے ہی ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کے استقبال کیلئے پہنچ گئی۔ ڈھولچی نے نوازشریف کی آمد پر

پی ایس ایل سیزن 10، کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا تیسرا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہو گئی۔ جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہونے کی وجہ

راولپنڈی پولیس کی سیکیورٹی، جرائم اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن – متعدد گرفتاریاں اور بھاری مقدار میں منشیات و اسلحہ برآمد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پی ایس ایل سیزن 10 کے سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے دوسرے میچ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) سید خالد ہمدانی نے اسٹیڈیم کا دورہ کیا

ایران میں 8 پاکستانی قتل، حملہ آوروں کی شناخت نہ ہو سکی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں کو قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایران کے صوبے سیستان کے ضلع مہرستان کے گاؤں حائض آباد میں قتل کا واقعہ پیش آیا۔ تمام مقتولین کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماری گئیں۔ مقتولین ایک ورکشاپ

روزنامہ جموں و کشمیر پر ایف آئی آر، 15 اپریل کو یومِ سیاہ اور 16 اپریل کو آزادی صحافت مارچ کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے معروف اخبار روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کے بعد صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس اقدام کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) نے شدید ردِ عمل

پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ہنر مند انسانی وسائل کی تیاری ناگزیر ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے ہنر مند انسانی وسائل کی تیاری ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جیک برگمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں نمائندگان

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ جس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورہ، وکلا کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سی ڈی اے حکام کے ہمراہ وکلا دفاتر، اٹارنی جنرل آفس، بار روم، بار آفسز اور زیر تعمیر پارکنگ بلاک کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے

غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے،مریم نواز

انطالیہ(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کے شعبے پر توجہ دے رہے ہیں۔ جبکہ غربت کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترکیہ میں بین الاقوامی ڈپلومیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2024 میں بطور