منگل,  15 اپریل 2025ء

April 10, 2025

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا میرپور ایئرپورٹ کے لیے کمرشل فزیبیلٹی اسٹڈی کے لیے کنسلٹنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) — پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے آزاد جموں و کشمیر کے شہر میرپور میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے لیے تجارتی یا کمرشل فزیبلیٹی اسٹڈی کروانے کے سلسلے میں ایک ماہر کنسلٹنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام خطے میں سفری

امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلیک میل کرنا درست نہیں، چین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں،بات چیت برابری کی بنیاد پر اور باہمی احترام کیساتھ ہونی چاہئے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ چین اپنے مؤقف پر آخر تک قائم رہے گا،دباؤ ڈالنا، دھمکانا اور

وزیرداخلہ کا ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا، انہوں نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط کے قانونی امور جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ نئی شرائط سے بھکاریوں اور غیر

سابق گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن کی صاحبزادی ڈاکٹر ہانیہ رحمن کا نکاح مدینہ منورہ میں، معروف شخصیات کی شرکت

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) سابق گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمنٰ کی صاحبزادی ڈاکٹر ہانیہ رحمنٰ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، مدینہ منورہ میں نکاح پڑھا گیا دولہا اور دلہن نے عزیز و واقارب سمیت روضہ رسولؐ اور مسجد قباء پر حاضری بھی دی۔ مدینہ منورہ میں سابق گورنر پنجاب میاں

راولپنڈی پولیس کا انسداد منشیات واک و سیمینار کا انعقاد، طلباء اور سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے ٹیکسلا میں انسداد منشیات کے حوالے سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی محسن ایوب خان، ایس پی پوٹھوہار

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: فول پروف سیکورٹی انتظامات، منشیات سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، اور ملزمان کی گرفتاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) — پاکستان سپر لیگ 2025 کے میچز کے دوران راولپنڈی پولیس نے فول پروف سیکورٹی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران فرائض سرانجام دیں گے، جبکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے 367 افسران بھی تعینات

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر کتنی کمی بنتی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پرآگیا اور 31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74.74 ڈالرتھی۔ یکم اور2اپریل کوبرینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافےسے 74.95ڈالرفی

ابھی بولنے کا موسم نہیں ، وقت آنے پر بولیں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی بولنے کا موسم نہیں، وقت آنے پر بولیں گے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ

گردوں کو صحت مند رکھنے والی بہترین غذائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گردہ جسم کا ایک ایسا اہم عضو ہے جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں صاف خون گردش کرتا رہتا ہے۔ اس کے علاوہ جسم میں موجود مائع فضلہ اور اضافی پانی گردے کے ذریعے فلٹر ہو کر پیشاب کے راستے جسم سے خارج ہو جاتا

برطانیہ کا اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کرنے کیلئے استعمال کرنیکا منصوبہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر برطانیہ میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ برطانوی میڈیا