اتوار,  13 اپریل 2025ء

April 9, 2025

سحر کامران کو پاک-روس تعلقات میں شاندار خدمات پر روسی سفارتخانے کی جانب سے ایوارڈ اور یادگاری شیلڈ پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روسی فیڈریشن کے سفارتخانے اسلام آباد میں ایک باوقار تقریب کے دوران، پاکستان میں روس کے سفیر، البرٹ پی۔ خوریف نے پاکستان  پیپلزپارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران کو پاک-روس تعلقات میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ پیش

امریکی صدر کا ٹیرف90 دن کیلئے معطل،چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ چین پر عائد تجارتی ٹیرف میں مزید اضافہ کرکے اسے 125 فیصد کررہے ہیں اور اس کا اطلاق فوری پر ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ

ایئر سیال نے دبئی فریم دکھا کر دبئی کے لیے پروازیں شروع کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف ایئر لائن ایئر سیال نے دبئی کے لیے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ ایئر لائن نے دبئی کے مشہور “دبئی فریم” کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ جلد دبئی کے لیے پروازیں آپریٹ کی

مظفرآباد: مرکزی ایوان صحافت کا اجلاس، جموں و کشمیر اخبار کے خلاف ایف آئی آر کی مذمت

مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کے زیر اہتمام مختلف صحافتی تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جموں و کشمیر اخبار کے خلاف درج ایف آئی آر کی شدید مذمت کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر حکومت تین روز میں ایف آئی آر واپس

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں: مقدمات اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد کامیاب اپریشنز کیے ہیں جن میں اہم کیسز اور بڑی گرفتاریوں کا سامنا کیا گیا۔ وجیہہ سواتی قتل کیس کا فیصلہپاکستانی نژاد امریکی خاتون وجہیہ سواتی کے قتل کیس میں اہم فیصلہ سنایا گیا ہے۔

پنجاب میں اساتذہ پر جینز، ٹی شرٹ پہننے اور میک اپ پر پابندی عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے اسکولز میں خواتین اساتذہ کے لیے شلوارقمیض اور دوپٹہ لازم قرار دے دیا گیا جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے اور خواتین اساتذہ, طالبات کے میک اپ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے ٹیچرز کے لیے بھی

صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کا آزاد کشمیر حکومت سے ’روزنامہ جموں کشمیر‘ کیخلاف مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے آزاد کشمیر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ روزنامہ جموں کشمیر کے خلاف درج مقدمہ 24 گھنٹوں میں ختم کیا جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر یہ مقدمہ فوری طور پر ختم نہ کیا گیا

آئی سی سی ویمن کوالیفائرز:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا میچ جیت لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ویمن کوالیفائرز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ آئرلینڈ کی ٹیم 218 رنز کے تعاقب میں 179 پر ڈھیر ہو گئی،فاسٹ بالر ڈیانا بیگ نے 4وکٹیں حاصل کیں،نشرہ سندھو 3 اور سعدیہ اقبال نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ:کوٹہ سے متعلق کیسز سننے والا لارجر بینچ تبدیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں  کوٹہ سے متعلق کیسز سننے والا لارجر بینچ تبدیل کردیا گیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں بینچ کوٹہ سے متعلق کیسز سن رہا تھا،جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق بھی لارجر بینچ کا حصہ تھے۔ مزید پڑھیں: یہ

حور جیسے خوبصورت لڑکے سے شادی کروں گی، طوبیٰ انور

کراچی (روشن پاکستان نیوز )ماڈل و اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ وہ کسی حور جیسے خوبصورت لڑکے سے دوسری شادی کریں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق طوبیٰ انور حال ہی میں ندا یاسر کے شو میں شریک ہوئیں، جہاں ان سے شادی سے متعلق سوال کیا گیا،