
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی نے کہا امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا اوورسیز پاکستانیوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہوئی، اگر کوئی بیان دے رہا ہے تو پی ٹی آئی ک اس سے تعلق نہیں۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ امریکی کانگریس سے کوئی قانون سازی کرانا چاہتا ہے تو وہ اپنے طور پر کرا رہا ہے، وہ ہم سے منسلک نہیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا 10 اپریل کو احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی جو مذاکرات کر رہے ہیں ان سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں۔
راولپنڈی (کرائم رپورٹر): جرائم کی دنیا میں “گنگ آف ہائوس رابری” کے طور پر معروف انتہائی مطلوب اور خطرناک ڈاکو شکیل کیانی پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، شکیل کیانی گزشتہ روز چکلالہ کے علاقے میں پولیس کی کارروائی کے دوران مارا گیا۔ شکیل کیانی کا تعلق پنجاب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر انتقال کر گئے ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق تاج حیدر کراچی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے ،نماز جنازہ کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تاج حیدر8 مارچ 1942 کو راجستھان بھارت میں پیدا ہوئے،انہوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فروری 2025کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں17.59فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 37ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ فروری 2024میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 44.9ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنے میں درپیش مسائل حل ہو گئے، اب شہری 5 سال کا یو اے ای کا ویزا حاصل کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزبی نے گورنر سندھ کامران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کیس آئندہ دو سماعتوں پر مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر برائے خیبرپختونخوا امور اختیارولی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل بل پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بیان میں اختیارولی کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں قدرتی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم پاکستان اور صدر پنجاب پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) راجہ پرویز اشرف کے فرزند خرم پرویز راجہ، جو سیکرٹری جنرل راولپنڈی ڈویژن پی پی پی بھی ہیں، نے مصریال شریف ہاس کا دورہ کیا۔ انہوں نے سابق صوبائی اسمبلی امیدوار حلقہ پی پی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں،بین الاقوامی ادارے اپنی
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نذیر نے عوام کو فوری انصاف کی فراہمی اور ان کے مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنانے کے لیے تھانہ جلالپور بھٹیاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ڈی پی او حافظ آباد نے کہا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام